بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
یہ باب البحرین کی مین گلی ۔ ہم چونکہ بیک سائیڈ سے آئے اس لیے اس جانب سے لی گئی تصویر
537091_10200565754376817_1151429460_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
جعفری سٹریٹ کا داخلی راستہ
یہ گلی اس لیے مشہور ہے کہ یہاں سونے کپڑے اور پنسار کی بہت دکانیں ہیں۔ دوسرا یہاں ایک ہندو مندر بھی ہے اس گلی کو ہندہ گلی کہتے ہیں تھوڑا آگے گجراتی گلی بھی ہے، گجرات انڈیا والا اور یہ سب سے پرانی کاروباری گلی بھی ہے۔
بھیڑ بہت ہوتی ہے یہاں اور گاڑیاں بھی گزرتی ہیں
734612_10200565769017183_162261683_n.jpg


486980_10200565771137236_1006615250_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
جعفری گلی میں داخل ہوتے سب سے پہلی گلی بائیں جانب یہاں ہندو کمونٹی بہت ہے
156331_10200565773977307_850410776_n.jpg


یہ جعفری گلی بھیڑ بڑھتی جا رہی ہے

406102_10200565776577372_82820030_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
یہ جعفری گلی جہاں سے پرانی علاقہ میں داخل ہوتی ہے۔ یہ پہلا موڑ ہے
486983_10200565786217613_1796086557_n.jpg


یہ اس موڑ سے پیچھے کی جانب لی گئی تصویر
295460_10200565792737776_1384608471_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
وہی گلی یہاں گجرات آبادی زیادہ ہے اس لیے یہ ریسٹورنٹ سب ملتا ہے پانی پوری بھیل پوری پاؤ بھاجی اور جانے کیا کیا
379324_10200565799537946_126707861_n.jpg


اب یہ پرانا علاقہ شروع

74179_10200565796897880_839249123_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
ہم چونکہ عنایت سویٹس پہ جا رہے تھے جو جعفری سٹریٹ پہ واقع بہت پرانی اور مشہور دکان ہے اس کے سامنے ایک بڑا ماتم ہے اس وجہ سے اتنی لائیٹنگ کر رکھی ہے یہ اس ماتم کی باہری دیوار ہے
29603_10200565806698125_1733976992_n.jpg


دائیں جانب ماتم اور بائیں جانب عنایت سویٹس
554459_10200565809618198_1049409712_n.jpg
 
Top