بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
میک اپ سے پہلے پرائمر یوز کرنا چایئے ،،،یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ،
اس کا فائدہ یہ ہے کہ گرمیوں میں پسینےکو کنٹرول کرتا ہے اور اگر پمپل کی وجہ سے کسی کی سکن خراب ہوگئی ہو مطلب گڑھے پڑ گئے ہوں تو پرائمر گڑھوں کو فل کر دیتا ہے اور پھر سکن بیس اچھی بنتی ہے :)
میں نے اسے گوگل کیا ہے تو لکویڈ بھی ہے اور میٹ بھی کیا یوز کیا چائیے۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
بوڈی شاپ کا بیسٹ ہے ،،،لیکوڈ میں ہے :)

The-Body-Shop-Matte-It-Skin-Primer-1.jpg


کیا یہ چیز
 
Top