محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

آپکی اس پر مزاح مگر تہذیب اور اخلاق کے دائرے میں مقید سب کے لبوں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے والی کوشش کو ہم
دل سے سراہتے ہیں اور آپ کو بھرپور داد پیش کرتے ہیں پیاری بہنا
خدا کرے آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رہے آمین ثم آمین
درست ، آمين !
 
بہت خوب مقدس ..جن سے تھوڑی بہت آشنائی ہے ان کو تو بہت ہی شاندار
انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے اپ نے :)میں نے خوب لطف اٹھایا :) جیتی رہیے
 
بہت ہی زبردست دھاگہ ہے:applause::applause:
تصاویر کا انتخاب ہی اتنا زبردست ہے اوپر سے کیپشن تو اسے لاجواب بنا رہا ہے:good:
مقدس سس کا مشاہدہ بہت اچھا ہے:notworthy:
لیکن تصاویر کی دوسری قسط کہاں ہے:confused:
مقدس سس جلدی سے مزید تصاویر لگائیں ورنہ۔۔۔:boxing:
 
Top