ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

قیصرانی

لائبریرین
میں چیلنج کرتا ہوں اس سوال کو۔۔۔ ۔:mad:
t113015.gif
قیصرانی نک رکھنے کی وجہ

بس ایسے ہی
پہلا ای میل ایڈ ریس اسی نام سے تھا
اپنی ذات برادری کے نام پر
مقدس نام کی بے حرمتی نہ ہو

ان سے جب محفل پر قیصرانی نک رکھنے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا:
دراصل پہلا ای میل ایڈریس اسی نام پر تھا اور دوسرا یہ کہ مقدس نام کی بےحرمتی نہ ہو۔
قیصرانی بھائی آئیے اور جواب دیں۔
آپ کا چیلنج قبول ہوا۔ کیا اعتراض اس سوال پر جناب؟ اب بات کو گھمائیے گا نہیں :)
 
جب آپ سے قیصرانی نک رکھنے کی وجہ پوچھی گئی تو آپ نے کہا:
دراصل پہلا ای میل ایڈریس اسی نام پر تھا اور دوسرا یہ کہ مقدس نام کی بےحرمتی نہ ہو۔
ورنہ یہ تو میں بھی جانتا ہوں کہ یہ ذات اور برادری کا نام ہے۔
محفل پر آپ نے یہ وجہ بتائی۔ ہاں اگر آپ کا سوال ہوتا کہ میں نے اپنا پہلا ای میل قیصرانی کے نام پر کیوں رکھا تو پھر آپ کا جواب درست مانا جا سکتا تھا۔۔
 
بات گول نہ کیجئے جناب۔ آپ کو اعتراض ہے سوال پر۔ جواب پر اعتراضات تو نہ کریں اب؟
 
عمر سیف

محفلین
جب آپ سے قیصرانی نک رکھنے کی وجہ پوچھی گئی تو آپ نے کہا:
دراصل پہلا ای میل ایڈریس اسی نام پر تھا اور دوسرا یہ کہ مقدس نام کی بےحرمتی نہ ہو۔
ورنہ یہ تو میں بھی جانتا ہوں کہ یہ ذات اور برادری کا نام ہے۔
محفل پر آپ نے یہ وجہ بتائی۔ ہاں اگر آپ کا سوال ہوتا کہ میں نے اپنا پہلا ای میل قیصرانی کے نام پر کیوں رکھا تو پھر آپ کا جواب درست مانا جا سکتا تھا۔۔
قیصرانی دے دیں نمبر انیس الرحمن کو ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
وقت ہوگیا ہے تفصیلی نتائج کے اعلان کا ۔۔۔۔۔!​
اس بار جو نتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے واقعی حیران کردیا ہے​
اور سونے انڈہ بھی ایک ذہین فطین پوزیشن حاصل کرنے والی محفلین نے حاصل کر لیا ہے ۔۔۔۔​
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔!​
@مدیحہ اپیا نے​
اور ان کی کارکردگی کو جتنا سراہا جائے کم ہے​
10 میں سے 10 نمبرز حاصل کیئے ہیں​
بہت بہت مبارک باد اور تالیاں​
:applause::applause::applause::applause:
آپ کو دیاجاتا ہے سونے کا یہ قیمتی انڈہ اور بمپر پرائز بھی۔۔۔!​
Gold-Egg-1300799424_76.jpg
اور یہ پرائز آپ کا ہوا اتنی شاندار کارکردگی پر۔۔۔۔!!​
5251223-622776-golden-gift-boxes.jpg
 
عمر سیف

محفلین
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
t9305.gif
وقت ہوگیا ہے تفصیلی نتائج کے اعلان کا ۔۔۔ ۔۔!​
اس بار جو نتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے واقعی حیران کردیا ہے​
اور سونے انڈہ بھی ایک ذہین فطین پوزیشن حاصل کرنے والی محفلین نے حاصل کر لیا ہے ۔۔۔ ۔​
پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔۔۔ !​
@مدیحہ اپیا نے​
اور ان کی کارکردگی کو جتنا سراہا جائے کم ہے​
10 میں سے 10 نمبرز حاصل کیئے ہیں​
بہت بہت مبارک باد اور تالیاں​
:applause::applause::applause::applause:
آپ کو دیاجاتا ہے سونے کا یہ قیمتی انڈہ اور بمپر پرائز بھی۔۔۔ !​
Gold-Egg-1300799424_76.jpg
اور یہ پرائز آپ کا ہوا اتنی شاندار کارکردگی پر۔۔۔ ۔!!​
5251223-622776-golden-gift-boxes.jpg
لو قرۃالعین اعوان نے اس بار انڈہ صحیح ممبر کو دیا ہے۔:D
 
Top