تعارف نمرہ عارف کا تعارف

نمرہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید! امید ہے کہ آپ کو محفل پسند آئے گی اور آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ :) :) :)
 

عاطف بٹ

محفلین
محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
اپنے بارے میں کچھ بتائیے یعنی تعلیم اور مشاغل وغیرہ کے بارے میں۔
 
صرف دو لفظ وہ بھی الٹے۔۔۔:D
بہرحال جی۔۔۔
KwULv.png
 
Top