اور گوالے سینس دان آئی مِین سائنس داناندازہ کریں۔ ملاوٹ بھی اب "سینس" یعنی سائنس بن چکی ہے
بس جی تصاویر پیش کردی ہیں اب آپ لوگ جب چاہیں پروگرام بنا لیں میرے گاؤں آنیکاماشااللہ بہت خوبصورت حسیب بھائی ۔۔۔ ۔ میرا بھی دل چاہتا ہے کہ لاہور کے نزدیک کسی پنڈ میں ، میں بھی اپنا ایک ڈیرہ بناؤں۔۔دیکھو اللہ پاک یہ خواہش کب پوری کرتے ہیں
آپکا گاؤں کونسا ہے اور کہاں واقع ہے؟ان شاءاللہ محمود بھائی ارادہ تو میرا بھی ہے اس بار گاؤں گیا تھا تو زمنیوں اورمویشیوں سے متعلق کچھ معلومات اکٹھی کی تھی
ہماراگاؤں چونکہ شہر سے دور ہے تو زمین 6 سے 10 لاکھ تک مل جاتی ہے -
نوٹ: محمود بھائی آپ جو بھی کریں اس کے لیے بھابھی کا موڈ اور گھریلوحالات کا ساز گار ہونا زیادہ ضروری ہے آپ کے لیے
(ساڈی تے ایسے لئی موج نا کسے نو پُچھنا تے نا کسے نُوں دسنا )
پہلی پوسٹ دیکھئے گاآپکا گاؤں کونسا ہے اور کہاں واقع ہے؟
گوگل ارتھ کے کوآرڈینیٹس مل جائیں تو کیا کہنے
میں دراصل زبیر مرزا صاحب کے گاؤں کے بارے میں پوچھ رہا تھاپہلی پوسٹ دیکھئے گا
اب سمجھامیں دراصل زبیر مرزا صاحب کے گاؤں کے بارے میں پوچھ رہا تھا
گیٹ نیا لگا ہے کچھ دن تک سہاروں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
یہ تو نہیں دیکھا لیکن ہمارے پرانا گھر بھی سکھوں کا بنا ہوا تھا وہ دیکھا ہے۔
میں ان سے اجازت لیکر تصاویر کھینچوں گا اندر کی پھر وہ بھی دکھا دوں گا
جزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوںبہت ہی خوبصورت اور لاجواب تصاویر ہیں
گاؤں کو بھی اللہ نے کیا حسن بخشا ہے
آپ کی محنت کو بہت ساری داد حسیب نذیر گِل بھیا!
شکر ہے کہ اس کا الٹ نہیں ہواجزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوں
یعنی اگلی ساری نسلیں غلام ہی پیدا ہوں؟ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ ہمیں محض چند فوٹوؤں کا لارا لگا کر غلام بنائیں گےکیا خیال ہے کیوں نا اب آپ لوگوں کو بھٹہ خشت کی سیر کروا دی جائے؟
میرے گاؤں کے ساتھ ہی ایک بھٹہ ہے اسکی تصاویر کھینچ لاؤں گا
بالکل جی اللہ کا شکر ہے ایسا نہیں ہواشکر ہے کہ اس کا الٹ نہیں ہوا
غلام میں کجھ سمجھیا نئیںیعنی اگلی ساری نسلیں غلام ہی پیدا ہوں؟ آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ ہمیں محض چند فوٹوؤں کا لارا لگا کر غلام بنائیں گے
بھٹہ خشت یعنی اینٹوں کے بھٹے کے بارے میڈیا میں تو یہی خبریں آتی ہیں۔ اور تو اور اڑھائی ہزار سال قبل بقول مستنصر حسین تارڑ، یہی ہوتا تھاغلام میں کجھ سمجھیا نئیں
یہ بھٹہ کیا ہوتا ہے؟؟؟کیا خیال ہے کیوں نا اب آپ لوگوں کو بھٹہ خشت کی سیر کروا دی جائے؟
میرے گاؤں کے ساتھ ہی ایک بھٹہ ہے اسکی تصاویر کھینچ لاؤں گا
لیکن اس نے کیمرے میں سے یاد داشت والا کارڈ نکالا ہی کیوں؟جزاک اللہ ابھی تو بہت سی تصاویر کھینچنی اور پیش کرنی تھیں مگر ایک دوست کیمرہ لیکر گیا اور میموری کارڈ گم کر کے واپس آگیا۔اب ایک دو دن تک کارڈ خریدوں گا اور پھر تصاویر کھینچوں
بھٹہ جہاں اینٹیں بنتی ہیں۔ اور جہاں پر بیگار بھی بہت لی جاتی ہے۔یہ بھٹہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
مین نے تو ابھی تک یہ تھریڈ پورا بھی نہیں دیکھا