انیس الرحمن
محفلین
وہ مسکراہٹ کی ماڈلنگ کرتی تھی۔انیس الرحمن
یہ مونا لیزا ماڈلنگ کرتی تھی؟
وہ مسکراہٹ کی ماڈلنگ کرتی تھی۔انیس الرحمن
یہ مونا لیزا ماڈلنگ کرتی تھی؟
ہاہاہا لگتا ہے آپ مذاق کو سیریس لے گئے۔پہلے چند مراحل پر تو اس کمپنی کے چپراسی اور جمعدار بھی آپ کا ریکارڈ لگائیں گے۔ اگر قسمت سے فائنل مراحل تک پہنچ گئے تو پھر کوئی پڑھا لکھا اور معقول بندہ آپ کو بے عزت کرنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم اگر آپ واقعی بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہیں تو لازمی اپلائی کریں۔ بصورت دیگر یہ محض کھجل خواری ہے اور وہ بھی اپنے خرچے پر۔ بعد میں یو ٹیوب پر اس طرح کے کلپ لگے ہوئے ملتے ہیں جن میں امیدواروں کا ریکارڈ لگایا ہوا ہوتا ہے۔ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
میرے بھائی سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔ہاہاہا لگتا ہے آپ مذاق کو سیریس لے گئے۔
میں ویسے ہی ایسے بھاگتے پھرنے کو بکواس سمجھتا ہوں
کئی دن برباد کرو۔ لوگوں کی منتیں کرو
بندے کی عزت اسکے ہاتھ میں ہوتی ہے۔
پہلے سونا ہو تو پھر کندن بنتا ہےمیرے بھائی سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔
ایکٹنگ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔ جو اپنی بیوی کو بےوقوف بنالے اس سے بڑا اداکار کوئی ہو نہیں سکتا۔۔۔ ماڈلنگ میں تو میں نے مونا لیزا کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔میزبان تو مجھ سا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ کراچی کے محفلین گواہی دے دیں گے اس کی۔۔وی جے بننا کونسا مشکل کام ہے۔ ماڈلنگ + میزبانی = وی جے۔۔۔ گلوکار تو برصغیر میں پیدا ہی دو ہوئے ہیں۔ ایک محمد رفیع اور دوسرا۔۔ ہاں ہاں سمجھ گئے نا۔۔۔ ڈانسنگ اب یہ کام میں نہ کروں تو انڈین موویز میں نئے اسٹیپ کہاں سے آئیں گے؟؟؟مجھے محفل میں اس قدر پرمزاح ریٹنگ ملی ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔ 2500 ہزار مراسلوں میں ہزار پرمزاح ریٹنگ۔ یقیناََ کامیڈی بھی مجھ سے اچھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔محمد بلال اعظم بھائی یہ سب تو بکواس تھی۔ بات یہ ہے آپ کا انٹرسٹ کس میں ہے؟ میرے خیال میں آپ کی دلچسپی میزبانی میں ہی ہوگی۔تو اس کے لیے آپ نایاب بھائی کے مشورے پر فوری عمل کریں۔ تصویر میں چمکا دوں گا آپ کی۔ والدین سے اجازت ضرور لیجیے اور جلد لیجیے۔ پتا نہیں کب اس کو جمع کروانے کی تاریخ نکل جائے۔۔
وہ تو تھا بھی بےہودہ پروگرام۔میں نے ایک شو Living on the edge سلیکشن والی اقساط دیکھی تھی۔اتنی زیادہ بےعزتی ہوتی ہے لوگوں کی لیکن وہ پھر بھی باز نہیں آتے
ایکٹنگ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔ جو اپنی بیوی کو بےوقوف بنالے اس سے بڑا اداکار کوئی ہو نہیں سکتا۔۔۔ ماڈلنگ میں تو میں نے مونا لیزا کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔میزبان تو مجھ سا کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ کراچی کے محفلین گواہی دے دیں گے اس کی۔۔وی جے بننا کونسا مشکل کام ہے۔ ماڈلنگ + میزبانی = وی جے۔۔۔ گلوکار تو برصغیر میں پیدا ہی دو ہوئے ہیں۔ ایک محمد رفیع اور دوسرا۔۔ ہاں ہاں سمجھ گئے نا۔۔۔ ڈانسنگ اب یہ کام میں نہ کروں تو انڈین موویز میں نئے اسٹیپ کہاں سے آئیں گے؟؟؟مجھے محفل میں اس قدر پرمزاح ریٹنگ ملی ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔ 2500 ہزار مراسلوں میں ہزار پرمزاح ریٹنگ۔ یقیناََ کامیڈی بھی مجھ سے اچھی کوئی نہیں کرسکتا۔۔محمد بلال اعظم بھائی یہ سب تو بکواس تھی۔ بات یہ ہے آپ کا انٹرسٹ کس میں ہے؟ میرے خیال میں آپ کی دلچسپی میزبانی میں ہی ہوگی۔تو اس کے لیے آپ نایاب بھائی کے مشورے پر فوری عمل کریں۔ تصویر میں چمکا دوں گا آپ کی۔ والدین سے اجازت ضرور لیجیے اور جلد لیجیے۔ پتا نہیں کب اس کو جمع کروانے کی تاریخ نکل جائے۔۔
میزبانی کا ذکر کیا ہے میں نے بلال بھائی۔ ہوسٹنگ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟؟جناب آپ شاید ہوسٹنگ کا تذکرہ کرنا بھول گئے ہیں؟
یہ پڑھا ضرور تھا بس یاد نہیں آیا۔میزبانی کا ذکر کیا ہے میں نے بلال بھائی۔ ہوسٹنگ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟؟
اس پر تو آپ کی پٹائی پکی۔۔۔
وہ تو تھا بھی بےہودہ پروگرام۔
آپ اس میں ضرور اپلائی کریں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے جھجک ختم ہوجائے گی۔
ہوسٹنگ ہی بہتر ہے۔ اور اس کا تعلق ڈائرکٹ ماس کمیونیکیشن سے ہی ہے۔جناب فیلڈ تو میری ماس کمیونیکیشن ہے یا اردو ہے یا انگلش
ایک دفعہ پڑھا تھا کہ سونا تپ کر اور بندہ بے عزت ہو کر کندن بنتا ہےمیرے بھائی سونا تپ کر ہی کندن بنتا ہے۔
ہوسٹنگ ہی بہتر ہے۔ اور اس کا تعلق ڈائرکٹ ماس کمیونیکیشن سے ہی ہے۔
وی جے اس صورت جب آپ تھوڑا بہت چھچورا پن کرنا جانتے ہوں۔ میرا نہیں خیال یہ آپ کو سوٹ کرے گا۔
وہ کہتے ہیں نا، "عزت تو آنے جانے والی چیز ہے آدمی کو بےغیرت ہونا چاہیے"ایک دفعہ پڑھا تھا کہ سونا تپ کر اور بندہ بے عزت ہو کر کندن بنتا ہے
آدمی کی جگہ زرداری لکھ دیں۔ مفت کا لطیفہ ہو جائے گاوہ کہتے ہیں نا، "عزت تو آنے جانے والی چیز ہے آدمی کو بےغیرت ہونا چاہیے"
آدمی کی جگہ زرداری لکھ دیں۔ مفت کا لطیفہ ہو جائے گا
زرداری کیا۔ جس سیاست دان کو رکھیں فٹ بیٹھے گا۔۔آدمی کی جگہ زرداری لکھ دیں۔ مفت کا لطیفہ ہو جائے گا