خطرناک.......................!

فہیم

لائبریرین
بچھو کا اچار تو نہیں، البتہ روسٹ حاضر ہے۔ شوق فرمائیں :

2wqeg6o.jpg
یہ جو میں روسٹڈ بچھوؤں کی تصویر لگائی ہے یہ سب کے سب پیلے بچھو ہی ہیں۔
شمشاد بھائی یہ روسٹڈ نہیں بلکہ کچے بچھو ہیں۔
اور یہ ایسی ہی کھالیے جاتے ہیں :)
 
ہمارے علاقے میں پیلا بچھو پایا جاتا ہے .اور اس کا ڈنک جان لیوا ہوتا ہے اگر یہ کسی کو کاٹ لے .
ویسے سننے میں آتا ہے کہ کالا بچھو بہت زیادہ زہریلا ہوتا ہے۔اور بزرگوں سے سنا ہے کہ انکا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے۔ویسے میں نے آج تک کالا بچھو تو نہیں دیکھی۔البتہ پیلے کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔
 
میں نے امی جان کو اپنے بچھو پیدا کرنے کے خطرناک عزائم سے آگاہ کر دیا ہے اور انہیں کھٹی لسی بنانے کا بھی کہہ دیا ہے
بس میں کیمرہ لے لوں پھر ہم ہوں ہوگے لسی ہوگی اور رقص میں سارے بچھو ہونگے
 
ویسے سننے میں آتا ہے کہ کالا بچھو بہت زیادہ زہریلا ہوتا ہے۔اور بزرگوں سے سنا ہے کہ انکا سائز بھی کافی بڑا ہوتا ہے۔ویسے میں نے آج تک کالا بچھو تو نہیں دیکھی۔البتہ پیلے کی زیارت نصیب ہوئی ہے۔
کہا جاتا ہے حسیب بیٹا!!!
نیش عَقرب نہ اَز پئے کیں اَست
مقتضائے طبیعتش ایں اَست ۔
یعنی بچھو اپنا ڈنک دشمنی کی وجہ سے نہیں مارتا بلکہ یہ اس کی فطرت کا تقاضہ ہے۔ اب بچھو کالا ہو پیلا ہو یا نیلا اس سے کیا فرق پڑتا ہے ۔
 
Top