محمد امین
لائبریرین
نئے نئے منسوب ہوئے ہیں نا ۔
توبہ توبہ توبہ۔۔۔۔۔ میں کونسا بقول حسیب قطار میں کھڑا ہوں۔۔۔۔۔ ہاہاہا
نئے نئے منسوب ہوئے ہیں نا ۔
آپ کا یوں صفائی پیش کرنا ہی آپ کو مشکوک بناتا ہے۔توبہ توبہ توبہ۔۔۔ ۔۔ میں کونسا بقول حسیب قطار میں کھڑا ہوں۔۔۔ ۔۔ ہاہاہا
آپ کا یوں صفائی پیش کرنا ہی آپ کو مشکوک بناتا ہے۔
کوئی بات نہیں۔ ٹیوننگ با قاعدگی سے ہوتی رہنی چاہیے ۔ساجد بھائی پٹائی لگوا دیں گے آپ میری امی سے
متفق....کوئی بات نہیں۔ ٹیوننگ با قاعدگی سے ہوتی رہنی چاہیے ۔
آپ کاہی فائدہ ہےاس سازش میں.....lolllllسازشیں ہورہی ہیں میرے خلاف
نہیں حیرت مجھےعلیحدگی پہ نہیں ہو رہی ..بلکہ راوہیوں پہ ہو رہی ہے....علیحدگی کی خبریں اب پاک میں بھی روز ہی سُنے کو ملتی ہیں...شوبز والوں کی تو آئے روز علیحدگیاں ہوتی ہیں، ایسی کتنی خبروں کو پڑھ کر حیرت میں پڑتی رہیں گی آپ؟ ان لوگوں کی زندگی بہت عجیب ہوتی ہے۔
یہ شائستہ واحدی والی خبر تو جھوٹی ہےشاہستہ واحدی کو بھی طلاق ہوگئی...
it's confirmed now Shaista Wahidi got divorced
✬✬✬
ارےنہیں بلکل سچی ہے ،،شادی کرنے کاتو پتہ نہیں طلاق کی سچی ہےیہ شائستہ واحدی والی خبر تو جھوٹی ہے
انٹرنیٹ پر افواہیں تھیں کہ وہ جنگ گروپ کے مالک سے شادی کرنیوالی ہے
ہاں یار حسیب نیلم خود وہاں موجود تھی اور اسی نے ڈائیورس پیپر پر سائن کروائے تھےاور اس نے خود طلاق لی ہے اس کی شوہر سےان بن چل رہی تھی ،مورنگ شوکولیکر
ہاں یار حسیب نیلم خود وہاں موجود تھی اور اسی نے ڈائیورس پیپر پر سائن کروائے تھے