ہنسنے کی کیا بات ہے؟ روزانہ سو مراسلوں کی صورت فیس ادا کرتے ہیں۔ ہمارا ایڈمیشن کینسل کرنے کی صورت تمام فیس واپس کرنی پڑے گی۔
لی گئی فیس واپس نہیں کرتے بلکہ اس صورت میں تو پورے کورس کی فیس لیکر کلاس سے باہر کر دیتے ہیںہنسنے کی کیا بات ہے؟ روزانہ سو مراسلوں کی صورت فیس ادا کرتے ہیں۔ ہمارا ایڈمیشن کینسل کرنے کی صورت تمام فیس واپس کرنی پڑے گی۔
لیکن آپ تنخواہ لیتی ہیں۔ عقلمند بلکہ بہت عقلمند لوگ کبھی اپنی روزی پر لات نہیں مارتے۔۔۔
اس کی کوئی فکر نہیں۔۔ میں زبردستی سپورٹ لے لوں گیمسکین بھیا۔۔۔ ۔۔!!!!
ٹیچر مس اب ہنسیں اس طرح ""
اب تو چانسلر صاحب کی سپورٹ بھی نہیں۔۔۔
واہ کیا زبردست خاکہ کھینچا ہے۔۔۔ مزا آ گیا۔۔۔ ۔ ہاہاہاہا
جامعات کے قوانین حفظ ہیں مجھے۔۔لی گئی فیس واپس نہیں کرتے بلکہ اس صورت میں تو پورے کورس کی فیس لیکر کلاس سے باہر کر دیتے ہیں
یہ والی ہنسی "" یک لخت غائب ہوگئی۔۔۔آپ کو بھی مزہ آیا ناں
مجھے بھی آیا بہت
ہی ہی ہی ہی
یہ لیں۔۔ ان سے تو میں بالکل نہیں ڈرتی۔۔ ہی ہی ہییہ والی ہنسی "" یک لخت غائب ہوگئی۔۔۔
آج کل وہاں کا ایس ایچ او پاکستانی لگا ہوا ہے۔۔۔ارے یہ پُلس تو ہمارا کچھ نہیں بگاڑنے والی
ہم کسی سے نہیں ڈرتے ورتےآج کل وہاں کا ایس ایچ او پاکستانی لگا ہوا ہے۔۔۔
میری پوسٹ پر ایسا ممکن ہے وہاں نہیں۔۔۔یہ لیں۔۔ ان سے تو میں بالکل نہیں ڈرتی۔۔ ہی ہی ہی
لیں وہاں بھی کر دیامیری پوسٹ پر ایسا ممکن ہے وہاں نہیں۔۔۔
میں نے کہیں پڑھا تھا آپ آئینہ دیکھ کر ڈر جاتی ہیں۔۔۔ہم کسی سے نہیں ڈرتے ورتے
پاکستانی ہوں یا ولایتی یا امریکی
جیمیں نے کہیں پڑھا تھا آپ آئینہ دیکھ کر ڈر جاتی ہیں۔۔۔
دیکھا نہیں تھا پڑھا تھا۔۔۔لیں وہاں بھی کر دیا
ویسے آپ نے وہ دیکھا جو میں نے ان پر لکھا تھا
سنا نہیں پڑھا تھا۔۔۔جی
آپ نے بالکل ٹھیک سنا
جبھی تو پوسٹ کررہا ہوں۔۔۔