تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

رکشے والا

محفلین
پھر آپ رکشے والے کیسے ہوئے؟
کیونکہ رکشہ چلانے والا تو ڈرائیور ہوتا ہے۔
ٹھیک کرنے والا مکینک ہوتا ہے
بنانے والا یا ڈیزائن کرنے والا انجینئر۔۔۔ اور آپ نے لکھا ہے کہ آپ انجینئر ہیں ن:)
بندہ رکشے کا مالک بھی تو ہو سکتا ہے۔
:p
 

محمد امین

لائبریرین
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ۔۔۔محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔
 

رکشے والا

محفلین
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

خوش آمدید جناب۔۔۔ ۔۔۔
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ------محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
یہ کیسا رہے گا؟
شکریہ خوش آمدید کہنے کے لیے۔
 

محمد امین

لائبریرین
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ------محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
یہ کیسا رہے گا؟
شکریہ خوش آمدید کہنے کے لیے۔

اس کے وزن کی بابت تو ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔البتہ چلے گا ضرور :) :)

اصل شعر کچھ یوں ہے:

شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ۔۔۔محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
 
Top