1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

جدید کوائف

  1. غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    کفر اسلام دا بابا بلھیا۔۔۔۔نئیں کنجراں باجھ نبیڑا۔۔۔
  2. عاطف ملک
    عاطف ملک
    کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے۔۔۔۔۔اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے (فراز)
    1. یوسف سلطان اور محمد ریحان قریشی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد ریحان قریشی
      محمد ریحان قریشی
      شاید کہ یہ زمانہ انھیں پوجنے لگے
      کچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہو گئے
      (عبد الوہاب سخن)
      ‏جولائی 21, 2017 6:55 شام
  3. عثمان
    عثمان
    بوسٹن میں :)
    1. لاریب مرزا نے اسے پسند کیا۔
    2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    3. زیک
      زیک
      میرے فیورٹ شہروں میں سے
      ‏جولائی 21, 2017 7:25 شام
      عثمان نے اسے پسند کیا۔
    4. عثمان
      عثمان
      فریڈم ٹریل پر چہل قدمی کا ارادہ ہے۔ اور کیا کیا وزٹ کیا جائے؟
      ‏جولائی 21, 2017 7:36 شام
    5. زیک
      زیک
      ہارورڈ اور ایم آئی ٹی بھی قریب ہی کیمبرج میں ہیں۔ کیمپس کا چکر لگانے کے علاوہ وہاں کچھ میوزیم بھی ہیں
      ‏جولائی 22, 2017 1:07 صبح
  4. آس محمد قاسمی
    آس محمد قاسمی حسن محمود جماعتی
    جن پر ھوتا ھے بہت زیادھ بھروسھ دل کو وقت پڑنے پر وھی لوگ زھر پلا دیتے ھیں :
  5. وقار..
    وقار..
    اتفاقاََ تمہارے ملنے کو___! زندگی کا حصول کہتا ہوں
  6. سین خے
    سین خے
    ہر ایک کام ہے دھوکہ ہر ایک کام ہے کھیل ۔۔۔کہ زندگی میں تماشا بہت ضروری ہے ۔۔۔خلیل مامون
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    کیا علاج اس کا اگر ہو مدعا ان کا یہی ٭ اہتمامِ رنگ و بو گلشن میں کرنا ہی نہیں ۔حبیب جالب
    1. حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  8. فہد اشرف
    فہد اشرف
    تو راز درون من، من راز درون تو
    1. حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  9. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا - اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا - بشیر بدر
    1. محمد عدنان اکبری نقیبی
      ‏جولائی 21, 2017 11:32 صبح
      محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
  10. با ادب
    با ادب
    وفا داری کا ذکر آئے تو اشرف المخلوقات " کتوں " کی مثال دیتے ہیں. ۔۔منقول
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. حسن محمود جماعتی
      حسن محمود جماعتی
      آپ پہلے اشرف المخلوقات تو ثابت کریں! یہ خود ساختہ اعلان ہے!!
      ‏جولائی 21, 2017 2:05 شام
    3. با ادب
      با ادب
      حسن محمود جماعتی. ۔میرے بھائی جذباتی نئی ہونا. ۔۔ یہ تو بات بس پسند آگئی تو لکھ ڈالی. ۔۔
      ‏جولائی 21, 2017 2:46 شام
    4. با ادب
      با ادب
      جو خود کو اشرف المخلوقات کی لسٹ سے باہر مانتا ہے ہم اسکی رائے کااحترام کرتے ہیں. ۔
      ‏جولائی 21, 2017 2:47 شام
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں ٭ جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو۔بشیر بدر
    1. با ادب اور عائشہ صدیقہ نے اسے پسند کیا۔
  12. عاطف ملک
    عاطف ملک
    مونہہ دُھوڑ مٹی سر پایم۔۔۔۔۔ سارا ننگ نموز ونجایم۔۔۔۔ کوئی پُچھن نہ ویہڑے آیم۔۔۔۔ ہتھوں اُلٹا عالم کِھلدا۔۔۔۔کوئی محرم راز نہ ملدا
    1. عائشہ صدیقہ
      ‏جولائی 21, 2017 9:13 صبح
      عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
    2. حسن محمود جماعتی
      حسن محمود جماعتی
      کیا حال سناواں دل دا۔۔۔۔
      ‏جولائی 21, 2017 2:06 شام
      عاطف ملک نے اسے پسند کیا۔
  13. الف نظامی
    الف نظامی
    ظالمو! قادری آ رہا ہے۔
    1. حسن محمود جماعتی نے اسے پسند کیا۔
  14. حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    ‏کتے کو اگر سات سمندروں میں بھی نہلاؤ وہ نجس کا نجس ہی رہے گا بلکہ بھیگ کر زیادہ نجس ہو جائے گا
    1. عائشہ صدیقہ
      عائشہ صدیقہ
      اچھا:-)
      ‏جولائی 21, 2017 3:14 صبح
    2. عاطف ملک
      عاطف ملک
      اور سمندروں کا کیا ہو گا؟؟؟
      مجھے کتے کی نہیں،سمندروں کی فکر ہو رہی ہے :-(
      ‏جولائی 21, 2017 3:40 صبح
    3. زیک
      زیک
      کیوں؟
      ‏جولائی 21, 2017 2:03 شام
  15. عاطف ملک
    عاطف ملک
    کیا حال سناواں دل دا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی محرم راز نہ ملدا (خواجہ غلام فرید)
  16. علی پردیسی
  17. نکتہ ور
    نکتہ ور
    آج یوں جیب میں روٹھی ہوئی پگار آ جائے ۔ "جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے"
    1. نکتہ ور
      نکتہ ور
      ہمیں ابھی تک تنخواہ نہیں ملی
      ‏جولائی 20, 2017 2:31 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      اللہ کریم آپ پر مہربانی فرمائے۔آمین
      ‏جولائی 20, 2017 2:34 شام
  18. محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    آج یوں جیب میں روٹھی ہوئی پے آئی ہے ۔ "جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے"
    1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
    2. نکتہ ور
      نکتہ ور
      مبارک ہو، ہمیں تو ابھی تک نہیں ملی
      ‏جولائی 20, 2017 2:30 شام
    3. نکتہ ور
      نکتہ ور
      آپ کے کیفیت نامے کی نقل کی ہے بلا اجازت امید ہے ناراض نہیں ہوں گے
      ‏جولائی 20, 2017 2:35 شام
      محمد تابش صدیقی نے اسے پسند کیا۔
    4. محمد تابش صدیقی
      ‏جولائی 20, 2017 2:56 شام
  19. مژگان نم
    مژگان نم
    جب دن بهرہنستی پهرتی ہو ساری رین یوں نین بهگونا کیا جب چاند ہی نہ ہو راتوں میں پهر تاروں کے سنگ سونا کیا(مژگان بونگی)
    1. لئیق احمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
    2. محمد عدنان اکبری نقیبی
      محمد عدنان اکبری نقیبی
      واہ کیا خوب تخیل پیش کیا ہے۔عمدہ
      ‏جولائی 20, 2017 12:13 شام
      مژگان نم نے اسے پسند کیا۔
    3. مژگان نم
      مژگان نم
      شکریہ محترم
      ‏جولائی 20, 2017 12:17 شام
      محمد عدنان اکبری نقیبی نے اسے پسند کیا۔
  20. آس محمد قاسمی
    آس محمد قاسمی
    کس جگھ رکھ دو میں تیری یادو کے چراغ کو کھ روشن خود بھی رھو اور ھتیلی بھی نھ جلے