arrowصفحہ اول
مین مینو
صفحہ اول
روابط
ہم سے رابطہ
تلاش
نیوز فیڈز
آن لائن افراد
ہمارے پاس 2 مہمانان online
لاگ‌ان کریں





کیا آپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟
کیا آپ نے ابھی تک اکاؤنٹ نہیں بنایا ہے؟ اکاؤنٹ بنائیے۔
Joomla! Home
Joomla! Forums
OSM Home
Administrator
سنڈیکیٹ
اعدادوشمار
OS: Linux s
PHP: 5.2.6
MySQL: 5.0.67-log
وقت: 08:37
Caching: Disabled
GZIP: Disabled
اراکین: 74
خبریں: 29
ویب روابط: 5
مقبول ترین
گوگل ، سیارہ مریخ پر پہنچ گیا ۔
تحریر محمد شمیل قریشی   
پير, 27 مارچ 2006
انٹرنیٹ کے میدان میں اپنے ہم اثروں کو کہیں پیچے چھوڑنے کے بعد ، گوگل ایک اور جہان میں ۔ آخر ایسی  کون سی جگہ ہے جہاں گوگل نہیں پہنچ سکتا ؟
آخری مرتبہ تدوین ( پير, 27 مارچ 2006 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
یشن گوئی کے مطابق اگلا شمسی چکر شدید مگر دیر سے ہوگا
تحریر محمد شاکر عزیز   
پير, 20 مارچ 2006
The Sun Spots & Cycleسورج اپنا مقناطیسی میدان قریبًا11 سال کے بعد الٹاتا ہے، شمسی شعلوں(سولر فلیرز)،شمسی نشانوں اور مقناطیسی طوفانوں پر مشتمل یہ چکر مصنوعی سیاروں کے مدار اور ٹیلی کمیونیکیشن کو متاثر کرسکتا ہے،بجلی کے گرڈوں کے نقصان پہنچا سکتا ہے
آخری مرتبہ تدوین ( منگل, 21 مارچ 2006 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
خلاء میں زندگی کی تلاش۔۔اس بار نشانہ ٹائیٹن ہے۔
تحریر محمد شاکر عزیز   
اتوار, 19 مارچ 2006

Titanمگر ٹھہریے سائنس اور قیاس آرایوں کی حسین دنیا میں جانے سے پہلے کچھ ہماری بھی سن لیجیے۔کائنات میں زندگی کی تلاش ہمیشہ سے انسان کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔اس نے طرح طرح کے قصے کہانیاں اور قیاسات گھڑے۔کچھ کے لیے مبہم سے ثبوت ملے کچھ ابھی قیاس ہی ہیں۔ ایسا ہی ایک قیاس اب ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں ۔مگر یہ قیاس ان قیاسات سے یکسر مختلف ہے جن کے بارے میں ہم پہلے سنتے آئے ہیں۔ اصل کہانی کا تو پڑھنے کے بعد ہی پتہ چلے گا ۔آئیے شروع کرتے ہیں سائنسدان کہاں کی کوڑی لا رہے ہیں اس بار

۔

آخری مرتبہ تدوین ( اتوار, 26 مارچ 2006 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
روسی خلائی جہاز کی روانگی
تحریر قدیر احمد رانا   
جمعه, 23 دسمبر 2005

روس نے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے خلانوردوں کے لیے خوراک ، ایندھن اور کرسمس کے تحفات لے جانے والا خلائی جہاز بھیجا ہے ۔ اس جہاز میں کوئی انسان سوار نہیں ہے ۔

آخری مرتبہ تدوین ( هفته, 24 دسمبر 2005 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
گوگل سے سرچ ڈاٹا فراہم کرنے کا مطالبہ
تحریر شارق مستقیم   
جمعه, 20 جنوري 2006

google.jpgانٹرنیٹ سرچ کی بڑی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ وہ امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کی جانب سے جاری کیے گئے ان احکامات کا سختی سے دفع کریں گے جن میں سرچ کمپنی سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی سروس استعمال کرنے والوں کا ایک ہفتے کا ڈاٹا فراہم کریں۔

آخری مرتبہ تدوین ( هفته, 21 جنوري 2006 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
مائکرہ سافٹ آفس 2003 کا اردو ترجمہ
تحریر مہوش علی   
جمعه, 20 جنوري 2006
 اطلاعات  کے مطابق مائکروسوفٹ نے نیشل یونیورسٹی  (FAST) پاکستان تعاون سے مائکروسوفٹ آفس 2003 کا اردو ورژن تیار کر لیا ہے۔ مائیکروسافٹ آفس کے اس اردو ورژن کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں مل سکیں کہ یہ کب سے اور کس قیمت پر مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔ لگتا ہے کہ مائیکروسوفٹ کو اب پاکستان میں بھی بزنس کا پوٹینشل نظر آنے لگا ہے۔ ایشیائی ممالک میں مائیکروسوفٹ اور دوسری بڑی سوفٹویر کی کمپنیوں کو سرمایہ کاری میں جس سب سے بڑی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ ان ملکوں کے عوام کی کم قوت خرید اور وہاں کی مارکیٹ پر پائریسی کا مکمل قبضہ ہے۔ مائیکروسوفٹ نے اس کے باوجود ہمت نہیں ہاری ہے۔ اس کی سٹریٹجی یہ رہی ہے کہ ان ممالک میں کچھ سال تک لابنگ اور اثر و رسوخ سے اپنا مقام بنایا جائے اور لوگوں کو بھی لائسنسڈ سوفٹویر کے استعمال کی آگاہی دلائی جائے۔ دوسرے ان میں سے معاشی طور پر آہستہ مگر مستقل انداز سے ترقی پانے والے چند ممالک میں کچھ ہی سال میں عوام کی قوت خرید ان لائسنسڈ سوفٹویر کی متحمل ہو جاتی ہے۔ اس کی مثال تھائی لینڈ، چین، انڈیا اور ملائشیا ہیں۔ ان ممالک میں مائیکروسوفٹ کی سالوں کی کی گئی محنت اب رنگ لا رہی ہے اور اب یہ مائیکروسوفٹ کی ایکسپورٹ کا بہت اہم ذریعہ ہیں۔
آخری مرتبہ تدوین ( هفته, 21 جنوري 2006 )
 
سفاری اور فائر فاکس ٓگے
تدوین شعیب صفدر   
جمعه, 06 جنوري 2006
نیٹ اپلیکیشن (http://www.netapplications.com/) کی طرف سے جار ی کی گئی رپورٹ کے مطابق سفاری اور فائر فاکس نے اس ساتھ انٹر نیٹ صارفین میں مقبولیت پائی ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ ایکسپلولر ۸۵۔۰۵ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے مگر وہ پچھلے سال کی نسبت ۵ فیصد کم ہے فائر فاکس ۹۔۵۷ اور سفاری ۳۔۰۷ کت ساتھ تیسرے نمبر پر ہے رپورٹ یہاں ہے۔http://marketshare.hitslink.com/report.aspx?qprid=0
 
گوگل کی جانب سے سستا پرسنل کمپیوٹر
تحریر شارق مستقیم   
منگل, 03 جنوري 2006
انٹرنیٹ سرچ کی اہم کمپنی گوگل عام صارفین کے لئے ایک کم قیمت کمپیوٹر متعارف کروانے کا ارادہ کر رہی ہے۔ ایل اے ٹائمز کے مطابق کمپنی وال مارٹ اور دوسرے ریٹیل سامان بیچنے والی کمپنیوں سے اس ضمن میں بات چیت کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں۔۔۔
 
ویب کے موجد کا بلاگ
تحریر قدیر احمد رانا   
جمعه, 23 دسمبر 2005
ورلڈ وائیڈ ویب کے بانی Tim Berners-Lee نے اپنی ایجاد کی پندرہویں سالگرہ پر اپنا بلاگ شروع کیا ہے ۔
آخری مرتبہ تدوین ( هفته, 24 دسمبر 2005 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
مائیکروسافٹ کی جانب سے میک کے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی سپورٹ ختم
تحریر شارق مستقیم   
پير, 19 دسمبر 2005
مائیکروسافٹ کمپنی دسمبر 2005ء سے اپنے براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر کی میک او ایس ایکس پر سپورٹ ختم کر رہا ہے۔ مائیکروسافٹ کا اپنے یوزرز کو پیغام ہے کہ وہ کسی نئے براؤزر مثلاً سفاری پر منتقل ہوجائیں۔ یاد رہے کہ مائیکروسافٹ سپورٹ کے اختتام کا اعلان جون 2003ء میں ہی کرچکا تھا۔

آخری مرتبہ تدوین ( منگل, 20 دسمبر 2005 )
 
گوگل کے اے او ایل پر مذاکرات
تحریر Administrator   
هفته, 17 دسمبر 2005
goolge aol talksاطلاعت کے مطابق انٹرنیٹ کمپنی گوگل ٹائم وارنر کے انٹرنیٹ یونٹ اے او ایل کے حصص کی خریداری کے لیے مذاکرت کر رہی ہے۔ وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق گوگول اے اول کے پانچ فیصد حصص کے لیے ٹائم وارنر کو ایک ارب ڈالر دے گا۔ ان مذاکرات کے متعلق دونوں کمپنیوں نے کوئی بیان دینے سے انکار کر دیا ہے۔
آخری مرتبہ تدوین ( اتوار, 25 دسمبر 2005 )
مزید پڑھیں۔۔۔
 
<< آغاز < پچھلا 1 2 اگلا > اختتام >>

نتائج 1 - 12 از 15
(C) 2008 UrduWeb Home
Joomla! is Free Software released under the GNU/GPL License.