ندا فاضلی کے یادگار گیت

یاز

محفلین
ہوش والوں کو خبر کیا
فلم: سرفروش
سال: 1999
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: جگجیت سنگھ
موسیقی: جتن للیت
فلم سکرین پہ: نصیرالدین شاہ، عامر خان، سونالی باندرے

 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یہ دھوپ اک سفر
فلم: دھوپ
سال: 2003
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: ہری ہرن
موسیقی: للیت سین
فلم سکرین پہ: اوم پوری
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
آ بھی جا، آ بھی جا
فلم: سُر
سال: 2002
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: لکی علی، سنیدی چوہان
موسیقی: ایم ایم کریم
فلم سکرین پہ: لکی علی، گوری کارنیک
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
فلم: آپ تو ایسے نہ تھے
سال: 1980
شاعر:
ندا فاضلی
گلوگار: منہر ادہاس
موسیقی: اوشا کھنہ
فلم سکرین پہ: راج ببر، راج نیتا کور

 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
گھر سے مسجد ہے بہت دور
فلم: تمنا
سال: 1997
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: سونو نگم
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: پاریش راول، منوج باجپائی
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
نہ وہ انکار کرتی ہے
فلم: ہمالے پترا
سال: 1997
شاعر: ندا فاضلی (ہو سکتا ہے کہ میں غلطی پہ ہوں، لیکن شاید اصل شاعری ڈاکٹر حسن رضوی کی ہے۔ ندا فاضلی جی نے سرقہ کیا تھا)۔
گلوکار: ادت نرائن، ایلکا یاگنک
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: اکشے کھنہ، انجلا زویری
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
کس کا چہرہ اب میں دیکھوں
فلم: ترکیب
سال: 2000
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: جگجیت سنگھ، ایلکا یاگنک
موسیقی: آدیش شری واستو
فلم سکرین پہ: تبو، ملند سمن
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
فلم: چاہت
سال: 1996
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: کمار سانو
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: شاہ رخ خان، نصیرالدین شاہ، رمیا
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
بہت خوبصورت ہیں آنکھیں تمہاری
فلم: وَدھ
سال: 2002
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: جگجیت سنگھ
موسیقی: وشال شیکھر
فلم سکرین پہ: نانا پاٹیکر، انوپما ورما
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
پیا کے رنگ رنگ دی نی اوڑھنی
فلم: دیو
سال: 2004
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: کیلاش کھیر، شردھا پنڈت
موسیقی: آدیش شری واستو
فلم سکرین پہ: فردین خان، کرینہ کپور

پورے گانے کی آڈیو اس لنک پہ موجود ہے۔​
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی​
فلم: تمنا
سال: 1997
شاعر: ندا فاضلی (یہ ممکنہ طور پہ مخدوم محی الدین کے کلام سے سرقہ ہے)۔
گلوکار: ایلکا یاگنک
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: پاریش راول، منوج باجپائی
 

یاز

محفلین
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگی​
فلم: تمنا
سال: 1997
شاعر: ندا فاضلی (یہ ممکنہ طور پہ مخدوم محی الدین کے کلام سے سرقہ ہے)۔
گلوکار: کمار سانو
موسیقی: انو ملک
فلم سکرین پہ: پاریش راول، منوج باجپائی
 

یاز

محفلین
کبھی شام ڈھلے تو​
فلم: سُر
سال: 2002
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: مہالکشمی ایئر
موسیقی: ایم ایم کریم
فلم سکرین پہ: گوری کارنیک، لکی علی
 

یاز

محفلین
ندا صاحبہ اچھے گیت لکھتی تھیں
ایک بار پھر۔۔۔۔۔ تیر اِک سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے
:cry2:
زیک بھائی! ندا فاضلی صاحبہ نہیں، بلکہ صاحب تھے۔ کافی پہلے بلکہ بہت پہلے جب پہلی بار ان کا نام سنا تھا تو میں بھی انہیں خاتون ہی سمجھا تھا۔
یہ رہے ندا فاضلی صاحب
IndiaTva0208f_NidaFazli.jpg
 

زیک

مسافر
ایک بار پھر۔۔۔۔۔ تیر اِک سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے
:cry2:
زیک بھائی! ندا فاضلی صاحبہ نہیں، بلکہ صاحب تھے۔ کافی پہلے بلکہ بہت پہلے جب پہلی بار ان کا نام سنا تھا تو میں بھی انہیں خاتون ہی سمجھا تھا۔
یہ رہے ندا فاضلی صاحب
IndiaTva0208f_NidaFazli.jpg
ندا آدمیوں کا نام بھی ہوتا ہے؟
 

یاز

محفلین
ندا آدمیوں کا نام بھی ہوتا ہے؟

میں نے اس سے پہلے تو کسی آدمی کا نام ندا نہیں سنا۔۔۔ شاید شعراء کے لئے خصوصی گنجائش رکھی گئی ہو :thinking2:۔ جیسے کسی مرد کا نام صبا بھی نہیں سنا کبھی، لیکن صبا اکبر آبادی کے نام سے بھی ایک مشہور شاعر گزرےہیں۔
 

یاز

محفلین
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
فلم: دھوپ
سال: 2003
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: جگجیت سنگھ
موسیقی: للیت سین
فلم سکرین پہ: اوم پوری
 

یاز

محفلین
جب سامنے تم آ جاتے ہو
البم: دل کہیں ہوش کہیں
سال: 2000
شاعر: ندا فاضلی
گلوکار: جگجیت سنگھ، آشا بھوسلے
موسیقی: آدیش شری واستو
فلم سکرین پہ: پتا نہیں
 
Top