نانگا پربت ریسکیو مشن

یہ کیسی ریشو ہے جی؟
اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں-
الگ سے لڑی بنا لیں تو زیادہ مناسب است-
زیک بھائی آپکے پاس اسکے متعلق مزید معلومات ہیں تو آپ بھی روشنی ڈالیں-
 
سروش

محفلین

یہ معاملہ تو کل رات ہوا ہے ، آرمی نے ریسکیو آپریشن کرکے بچایا ہے ، صبح سے کوئی خبر نہیں ہے
 
زیک

مسافر
اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں-
الگ سے لڑی بنا لیں تو زیادہ مناسب است-
زیک بھائی آپکے پاس اسکے متعلق مزید معلومات ہیں تو آپ بھی روشنی ڈالیں-
کہاں تک پہنچا ریسکیو؟
 
زیک

مسافر
سنا ہے کہ الزبتھ کو بچا لیا گیا ہے، مگر پولش کو نہیں بچا سکے۔
اس کی یہ چھٹی اٹیمپٹ تھی نانگا پربت پر۔ :(

ریسکیو ختم کر دیا گیا ہے-
Search called off for missing Polish mountaineer on Nanga Parbat - The Express Tribune
فرنچ لڑکی ایلزابیتھ ریسکیو کر لی گئی ہے- جبکہ ٹامک جی نہیں مل پائے -
کافی زبردست ریسکیو ہے پھر بھی کہ اندھیرے میں اتنی اوپر چڑھ کر ایک کوہ پیما کو بچایا
 
یہ یقیناً شاندار ہے چونکہ رات کے اندھیرے میں اوپر سے موسم بھی خراب تھا بیلیکی اور اوروبکوbielicki and urubku
نے 8 گھنٹوں میں تقریباً ایک کلو میٹر کلائمب کیا ہے-
 
یاز

محفلین
ریسکیو ختم کر دیا گیا ہے-
Search called off for missing Polish mountaineer on Nanga Parbat - The Express Tribune
فرنچ لڑکی ایلزابیتھ ریسکیو کر لی گئی ہے- جبکہ ٹامک جی نہیں مل پائے -
اس ساری کہانی میں شکریہ راحیل شریف وغیرہ کی بازگشت بھی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں تو یہ امر بھی حیران کن ہے.
 
پہلے تو شکریہ راحیل شریف و شکریہ باجوہ شریف وغیرہ!!

پھر یوں ہے کہ بعض خبروں کے مطابق ابتدائی طور پر جناب نے ریسکیو کرنے سے انکار کیا تھا کہ پہلے پیسے ملیں پھر ہی کچھ کیا جائے-
بعد ازاں گو فنڈ می پر ریسکیو آپریشن کے فنڈز اکٹھے ہونے شروع ہو گئے-
غالباً اسکو دیکھتے ہوئے یا پھر عالمی پریشر کے تحت ریسکیو ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر کے ٹو سے نانگا پربت اور پھر نانگا پربت پر تقریباً 4700 میٹر کی بُلندی پر ایک مقام پر اتارا اور وہاں سے ایلزابیتھ جنکو ریسکیو کیا گیا اٹھایا اور غالباً سیدھا اسلام آباد ہسپتال منتقل کرنا تھا لیکن شائد موسم کی شدت ہی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا تو گلگت منتقل کیا جائے گا-
قصہ مختصر کھپے جی کھپے!!!
کیوں کہ یہ آپ بھی جانتے ہیں انکے تعاون کے بغیر شائد ہی یہ ریسکیو آپریشن ممکن ہو پاتا لیکن اب کہ تو حکومت و آئندہ و شکریہ والے احباب کو اس قسم کے حادثات کے فوری قسم کی ایک ریسکیو ٹیم لازمی تشکیل دینی چاہئیے- اور سہولیات کو بہتر بھی کرنا لازم ہے اگر اس انڈسٹری کو قائم رکھنا ہے- آپ یقیناً اسپر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں-
 
آخری تدوین:

فوج اور حکومت کے حوالے سے ایک منفی کمنٹ نظر سے گزرا۔ مگر اس کی حقیقت کا علم نہیں۔
ہیلی کاپٹر بھیجنا اور ریسکیو کرنا کافی مہنگا کام ہے۔ اس کے لئے اکثر پیسوں یا انشورنس کی گارنٹی لی جاتی ہے۔ یہ بڑی بات نہیں۔

اکثر پہاڑی علاقوں میں ہیلی کاپٹر ریسکیو نجی یا حکومتی ادارے کرتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ کشمیر کا مسئلہ ہے اور فوج ایک مکمل کارپوریشن ہے لہذا شمالی علاقہ جات میں صرف فوج کے زیر انتظام ہی ہیلی کاپٹر اڑتے ہیں۔ اس میں ہیلی کاپٹر سفاری بھی شامل ہے۔ میں نے سنا ہے کہ اب یہ کام فوج کے زیر انتظام علیحدہ ادارے میں ہو رہا ہے اور براہ راست فوج نہیں کر رہی۔

جو ٹیم ننگا پربت پر گئی وہ غیرملکی کوہ پیما تھے۔ اس کی ایک اہم وجہ تو altitude acclimatization ہے کہ وہ پہلے سے کے ٹو پر تھے تو اونچائی کے عادی ہو چکے تو اور تیزی سے ننگا پربت پر چڑھ سکتے تھے۔ ایک اور وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ ریسکیو کے سلسلے میں جو ٹریننگ درکار ہوتی ہے وہ پاکستانیوں کے پاس نہ ہو لیکن مجھے اس کا کوئی علم نہیں۔

ان تمام پوسٹس کو اگر علیحدہ لڑی میں منتقل کر دیا جائے تو میں کرکٹ کی لڑی چیک کرنے سے بچ جاؤں۔
 
Top