ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

ہادیہ

محفلین
pink-flowers-on-bar-christmas-dividers.gif

bismillah-salam.gif


کیا حال ہیں محفلین؟ آج آپ سب کے سامنے ایک مزے کی گیم کے ساتھ حاضر ہوں۔۔ گیم کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ آپ نے سب ممبرز کو کوئی نا کوئی پسند کا خطاب دینا ہے یا اس خطاب سے ملتی جلتی کوئی بھی تصویر اس کے نام کرنی ہے۔۔آغاز میری طرف سے۔۔
کچھ ممبرز کو پہلے ٹائٹل میری طرف سے
جاسمن آپی
محفلین کی آپی:)
ایک دعا
shutterstock_288407528.jpg

سوسویٹ لیڈی
49ba91f8a55fe5ad35d425070ebc7576--cherry-flower-letter-j.jpg


لاریب مرزا
سمجھدار بچی:D
rose-1215314_960_720.jpg

سین خے
CookingSmiley.gif~c200


cooking.png

سمجھ تو گئے ہی ہونگے۔۔:D
اردو محفل کی "کوکنگ ایکسپرٹ شیف"
مقدس
اردو محفل کی رونق
رنگ بکھیرنے والی گڑیا۔۔ جسٹ لائک دس

THAKHSYUO1.gif


ہادیہ
یعنی کہ میں۔۔:rollingonthefloor:
اردو محفل کی ننھی چڑیا

1df9100f.gif


آپ بھی ٹائٹل دے سکتے ہیں جس طرح کا مرضی ہو مگر خیال رکھیے گا انسلٹنگ یا تنقیدی نا ہو۔۔:):):)



tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
pink-flowers-on-bar-christmas-dividers.gif

bismillah-salam.gif


کیا حال ہیں محفلین؟ آج آپ سب کے لیے ایک مزے کی گیم کے ساتھ حاضر ہوں۔۔ گیم کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ آپ نے سب ممبرز کو کوئی نا کوئی پسند کا خطاب دینا ہے یا اس خطاب سے ملتی جلتی کوئی بھی تصویر اس کے نام کرنی ہے۔۔آغاز میری طرف سے۔۔
کچھ ممبرز کو پہلے ٹائٹل میری طرف سے
جاسمن آپی
محفلین کی آپی:)
ایک دعا
shutterstock_288407528.jpg

سوسویٹ لیڈی
49ba91f8a55fe5ad35d425070ebc7576--cherry-flower-letter-j.jpg


لاریب مرزا
سمجھدار بچی:D
rose-1215314_960_720.jpg

سین خے
CookingSmiley.gif~c200


cooking.png

سمجھ تو گئے ہی ہونگے۔۔:D
اردو محفل کی "کوکنگ ایکسپرٹ شیف"
مقدس
اردو محفل کی رونق
رنگ بکھیرنے والی گڑیا۔۔ جسٹ لائک دس

THAKHSYUO1.gif


ہادیہ
یعنی کہ میں۔۔:rollingonthefloor:
اردو محفل کی ننھی چڑیا

1df9100f.gif


آپ بھی ٹائٹل دے سکتے ہیں جس طرح کا مرضی ہو مگر خیال رکھیے گا انسلٹنگ یا تنقیدی نا ہو۔۔:):):)




فرقان احمد بھیا آپ کی فرمائش پوری کردی ہے۔۔ابھی آغاز ہے اور ایک کوشش بھی:)

واہ رے لڑکی! ایسا خوب صورت آغاز! :) ماشاءاللہ! :) دل باغ باغ ہو گیا! :)
 

ہادیہ

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
چچا ہرفن مولا :p
باقی شتونگڑے آپ خود لگا لیں۔
شتونگڑے خود ڈھونڈیں۔۔:confused:
"چچا ہرفن مولا" کا شتونگڑا گوگل چچا کے پاس بھی نہیں ہے۔۔:p
اور یہ ضروری نہیں۔ ٹائٹل دے دیں اگر کوئی ڈی پی ٹائٹل سے ریلیٹڈ ملتی ہے تو لگا دیں ورنہ نو پرابلم:)
 

فاخر رضا

محفلین
محمد وارث
نہ ان سے دوستی اچھی نہ ان سے دشمنی اچھی
بلکہ یہ زیادہ اچھا رہے گا
نام عبدل ہے مرا کیا
ہاں
نام عبدل ہے مرا سب پہ نظر رکھتا ہوں
یا
وہ جن سے سب مشورہ کرتے ہیں اور انہیں اپنا استاد مانتے ہیں، کس بارے میں..... بوجھو تو جانیں
 
Top