مبارکباد دعوت نامے ،

تیشہ

محفلین
:D آجکل دھڑا دھڑ سب کی شادیاں ہورہی ہیں تو میں یہاں شادی کے جدید کاڈز ‘ دعوت نامے لکھوں گی ۔ چھوٹے بھیا کی تو ہوچکی ۔ اب اگلی جس کی باری آئے چاہے لڑکی ہو ۔ لڑکا اپنے من پسند کارڈ یہاں سے سلیکٹ کر سکتے ہیں شادی کے لئے ۔ :p
دعوت نامے ۔

:D ماورہ تم بھی اک ادھر سے اپنے لئے پسند کر لینا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
کارڈ نمبر 1‘

بفضل ِخدا ہمارے پیارے بیٹے کی دوسری شادی ہورہی ہے ۔ آپ اس خوش قسمت تقریب میں شرکت کر کے اپنے لائحہ عمل پر بھی سوچ وچار کرسکتے ہیں ، ہماری ہونے والی بہو ایک نامی گرامی پرائیوٹ کالج کی پروفیسر ہے ۔ اسکے کالج میں داخلہ لینے والوں کو خصوصی رعائت دی جائے گی ۔ ۔

استقبالیہ
پہلی والی کے سب بچے ۔۔ منتظر والدین ۔
 
تیشہ

محفلین
نمبر 2،

یہ اطلاع انتہائی خوشی کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ہماری لاڈلی بیٹی شادی کرنے پر رضامند ہوگئیں، نواب فیملی سے تعلق رکھنے والے شہزادے گلفام نے گھر داماد کی شرط قبول کر لی ہے وہ آئندہ اتوار رخصت ہوکر ہمارے دولت کدہ میں آجائیں گے ۔ آپ سے التماس ہے کہ خوبصورت بوکے‘نائس تہنیتی کارڈز اور اعلی تحائف کے ہمراہ دونوں کو دعا دینے کے لئے گیارہ بجے شب تشریف لائیے ۔ شکریے اور کولڈ ڈرنکس کے ساتھ ہم آپ کو الوداع کہیں گے ۔

نوٹ : تمام مدعوئین اور ان کے تحائف کی فلم ٹی وی کے فلاں چینل پر بھرپور دکھائی جائے گی ۔ اگر آپ اپنی عزت و توقیر، شہرت و قبولیت کے خواہاں ہیں تو آنا نہ بھولئے گا ۔

مدعوئین : شادی کمیٹی ۔
 
ماوراء

محفلین
:laugh:

باجو، پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے ہاتھ کیا لگا ہے، کہ پہلے خط اور اب یہ کام شروع کر دیا ہے۔ :p

اگر کوئی پسند آیا تو یہیں سے۔ :D
 
الف عین

لائبریرین
واہ بھئ، شاذیہ تو ادھر اچھی ادیبہ ہوتی جا رہی ہیں۔ ادھر اوٹ پٹانگ خطوط میں اور یہاں انھوں نے اپنے قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔
کیپ اٹ اپ بوچھی تمھاری ہی لِنگو میں۔
 
امن ایمان

محفلین
شازی باجو کارڈ ہے کہاں۔۔۔؟؟؟؟ :shock:

مجھے تو پوری آنکھیں اور ساتھ بھائی کی آنکھیں ملا کر بھی نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ :?
 
تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
واہ بھئ، شاذیہ تو ادھر اچھی ادیبہ ہوتی جا رہی ہیں۔ ادھر اوٹ پٹانگ خطوط میں اور یہاں انھوں نے اپنے قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔
کیپ اٹ اپ بوچھی تمھاری ہی لِنگو میں۔

شکریہ انکل ، یہ جب مجھے شرارتوں کا بھوت سوار ہو تو موڈ بھی ہو تو ایسے ہی لکھ لیتی ہوں ۔ اور آجکل میرا موڈ بہت اچھا ہے ۔ :)
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
شازی باجو کارڈ ہے کہاں۔۔۔؟؟؟؟ :shock:

مجھے تو پوری آنکھیں اور ساتھ بھائی کی آنکھیں ملا کر بھی نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔ :?

اوہو امن ،، یہ کارڈ تو آپ سب اپنی مرضی پسند کے چھپوا سکتے ہیں مگر ان پر جو لکھی ہوئی ورڈنگ ، (تحریر یہاں سے چوز کر سکتے ہو نا اب دیکھو فرض کرو تمھاری شادی کارڈ کے اوپر جو دعوت نامہ چھپا ہوا ہو وہ کچھ ایسےہو تو ؟ :D

ہماری پیاری بیٹی امن ایمان ،کی رسم ِ رخصتی گھر سے ہورہی ہے ‘ سنگل بلاوا ہے ۔ رخصتی کی تقریب رات کے بارہ بجے ہے ۔ آپ پونے بارہ بجے تشریف لائیں :D ایک ہاتھ سے اپنا نیوتا دیں اور دوسرے ہاتھ سے برگر اور جوس کا پیکیٹ حاصل کریں ‘ آپ کی چند منٹوں کی یہ شرکت ہمارے لئے باعث ِ صد افتخار ہوگی ۔ شکریہ ۔

شرکت کے متمنی
مسٹر اینڈ مسز ،، ، ، :p

کہو تو تمھاری شادی کارڈ ایسا ہی لکھا جائے گا ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
صحیح انتظار رہے گا۔

یہ لو ض ب ط ۔ تم اپنی شادی کارڈ پر کچھ یوں لکھوانا ۔ :p

لکھوائیں گے تو امی ابو ہی ۔ مگر تحریر یہ ہونی چاہئیے ۔

ہمارے پیارے جنگجو بیٹے ۔ ض ب ط
کی شادی خانہ آبادی مورخہ بیس دسمبر کو کوٹلی ستیاں :D کے ہال میں ہورہی ہے ۔ براہ کرم
اپنے گفٹ شاپ نمبر چار سو بیس کوٹلی سے حاصل کریں ۔ دوکان سے ہمارا رابطہ ہے وہ آپکے تحائف ہماری دی گئی فہرست میں سے خود آپکو دکھائے گا ‘ آپ اپنی اوقات کے مطابق ہماری پسندیدہ دوکان پر اپنے پیسیے جمع کرادیں ، دو ہزار روپے مالیت کے تحائف دینے والوں کو کھانا کھلایا جائے گا ، ایک ہزار دینے والوں کو چائے‘ پانچ سو روپے دینے والوں کو شربت کا گلاس اور :D اس سے کم دینے والے اپنی عزت خود بچا کر نکلیں :p ، آپ بھی اولاد والے ہو ‘ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ،

نوٹ : بچوں ‘ نوکروں اور اپنے ساتھ کسی اور کو لانے کی سخت ممانمت ہے اگر کسی کی دو بیگمات ہیں تو وہ اپنے ساتھ صرف ایک کو لاسکتا ہے ۔ آپکی اپنی پسند ہماری بھی خوشی ہوگی ۔

مدعوئین شادی ۔
والدین‘ بہن بھائی ۔
8)
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے سکول کے ساتھ ساتھ مجھے پرنٹنگ پریس بھی لگانا پڑے گا۔

سکول کے ساتھ نہیں بلکے شادی دفتر کے ساتھ ساتھ ۔

کہئیے تو اک دعوت نامہ آپکی طرف سے بھی لکھ ڈالوں ۔ :lol:

ہاں یہ بھی صحیح کہا کہ شادی دفتر کے ساتھ ساتھ

اور پاکستان میں دوسری شادی کے لیے عائلی قوانین کی پابندی کرنا پڑتی ہے جو کہ اپنے بس کی بات نہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
صحیح انتظار رہے گا۔

یہ لو ض ب ط ۔ تم اپنی شادی کارڈ پر کچھ یوں لکھوانا ۔ :p

لکھوائیں گے تو امی ابو ہی ۔ مگر تحریر یہ ہونی چاہئیے ۔

ہمارے پیارے جنگجو بیٹے ۔ ض ب ط
کی شادی خانہ آبادی مورخہ بیس دسمبر کو کوٹلی ستیاں :D کے ہال میں ہورہی ہے ۔ براہ کرم
اپنے گفٹ شاپ نمبر چار سو بیس کوٹلی سے حاصل کریں ۔ دوکان سے ہمارا رابطہ ہے وہ آپکے تحائف ہماری دی گئی فہرست میں سے خود آپکو دکھائے گا ‘ آپ اپنی اوقات کے مطابق ہماری پسندیدہ دوکان پر اپنے پیسیے جمع کرادیں ، دو ہزار روپے مالیت کے تحائف دینے والوں کو کھانا کھلایا جائے گا ، ایک ہزار دینے والوں کو چائے‘ پانچ سو روپے دینے والوں کو شربت کا گلاس اور :D اس سے کم دینے والے اپنی عزت خود بچا کر نکلیں :p ، آپ بھی اولاد والے ہو ‘ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ،

نوٹ : بچوں ‘ نوکروں اور اپنے ساتھ کسی اور کو لانے کی سخت ممانمت ہے اگر کسی کی دو بیگمات ہیں تو وہ اپنے ساتھ صرف ایک کو لاسکتا ہے ۔ آپکی اپنی پسند ہماری بھی خوشی ہوگی ۔

مدعوئین شادی ۔
والدین‘ بہن بھائی ۔
8)
قہقہقہ۔
یہ پڑھ کر تو شاید ہی کوئی آئے :D ۔ چلیں اچھا ہے خرچہ بچے گا۔ اور جن کی دو بیویاں ہیں وہ تو ایک لائیں اور جن کی کوئی بیوی نہ ہو وہ کسی اور کی پکڑ لائیں؟ :D ۔ یہ میری شادی کا کارڈ ہے یا ریٹ لیسٹ ہے۔ قہقہقہ۔ :) ۔ بہت اچھا لکھا پڑھ کر سب کو ہی مزا آیا یہاں۔
 
امن ایمان

محفلین
بوچھی نے کہا:
اوہو امن ،، یہ کارڈ تو آپ سب اپنی مرضی پسند کے چھپوا سکتے ہیں مگر ان پر جو لکھی ہوئی ورڈنگ ، (تحریر یہاں سے چوز کر سکتے ہو نا اب دیکھو فرض کرو تمھاری شادی کارڈ کے اوپر جو دعوت نامہ چھپا ہوا ہو وہ کچھ ایسےہو تو ؟ :D

ہماری پیاری بیٹی امن ایمان ،کی رسم ِ رخصتی گھر سے ہورہی ہے ‘ سنگل بلاوا ہے ۔ رخصتی کی تقریب رات کے بارہ بجے ہے ۔ آپ پونے بارہ بجے تشریف لائیں :D ایک ہاتھ سے اپنا نیوتا دیں اور دوسرے ہاتھ سے برگر اور جوس کا پیکیٹ حاصل کریں ‘ آپ کی چند منٹوں کی یہ شرکت ہمارے لئے باعث ِ صد افتخار ہوگی ۔ شکریہ ۔

شرکت کے متمنی
مسٹر اینڈ مسز ،، ، ، :p

کہو تو تمھاری شادی کارڈ ایسا ہی لکھا جائے گا ۔ :lol: :lol:

اوہ میرے اللہ۔۔۔ :lol: ۔۔یہ اتنے نایاب و نادر خیالات آپ کے ذہن میں کہاں سے تشریف لا رہے ہیں۔۔۔:) میں سمجھی کہ شاید ساتھ کارڈ کا ڈیزائن بھی دیا ہے۔۔جو میرا نیٹ سلو ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آرہا۔۔ :oops: ۔

شازی باجوووو اگر یہ کارڈ میرے بابا پڑھ لیں نا تو آپ پر ہتک عزت کا دعویٰ پکا ہے۔۔ :)
ہمارے گھر شادیوں پر کم سے کم ایک ہفتہ پہلے مہمانانِ گرامی تشریف لے آتے ہیں۔۔۔۔ فنکشن اگرملتان میں ہو تو۔۔) اور لاہور میں بھی زیادہ نہیں تو دو تین پہلے سے آنے لگتے ہیں۔۔

ویسے آپ نے مہمانوں کو پندرہ منٹ کیوں دیے۔۔۔؟؟ آپ کے خیال سے وہ زیادہ دیر مجھے دیکھ کر ڈر جائیں گے۔۔؟ :D

شازی باجو ۔۔لیکن لکھا آپ نے کمال ہے۔۔۔ضبط کا کارڈ بھی بہت مزے کا ہے۔۔:) اب میرے لیے ایک نیا کارڈ بنائیں :p
 
:cry: اک میں نے کارڈ لکھا اوپر سے میرے پر ہتک عزت کا دعوی ۔؟ :cry: :cry:

شکریہ امن ۔ بس میں تو ایسے ہی لکھوں گی آپ نے دوبارہ لکھوانا ہے تو سوچ لو دوسرا بھی کچھ ایسا ہی ہوگا ۔ پھر میرے پر ہتک عزت کے دعوی نہ کروا دینا ۔ :p :D
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
صحیح انتظار رہے گا۔

یہ لو ض ب ط ۔ تم اپنی شادی کارڈ پر کچھ یوں لکھوانا ۔ :p

لکھوائیں گے تو امی ابو ہی ۔ مگر تحریر یہ ہونی چاہئیے ۔

ہمارے پیارے جنگجو بیٹے ۔ ض ب ط
کی شادی خانہ آبادی مورخہ بیس دسمبر کو کوٹلی ستیاں :D کے ہال میں ہورہی ہے ۔ براہ کرم
اپنے گفٹ شاپ نمبر چار سو بیس کوٹلی سے حاصل کریں ۔ دوکان سے ہمارا رابطہ ہے وہ آپکے تحائف ہماری دی گئی فہرست میں سے خود آپکو دکھائے گا ‘ آپ اپنی اوقات کے مطابق ہماری پسندیدہ دوکان پر اپنے پیسیے جمع کرادیں ، دو ہزار روپے مالیت کے تحائف دینے والوں کو کھانا کھلایا جائے گا ، ایک ہزار دینے والوں کو چائے‘ پانچ سو روپے دینے والوں کو شربت کا گلاس اور :D اس سے کم دینے والے اپنی عزت خود بچا کر نکلیں :p ، آپ بھی اولاد والے ہو ‘ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ،

نوٹ : بچوں ‘ نوکروں اور اپنے ساتھ کسی اور کو لانے کی سخت ممانمت ہے اگر کسی کی دو بیگمات ہیں تو وہ اپنے ساتھ صرف ایک کو لاسکتا ہے ۔ آپکی اپنی پسند ہماری بھی خوشی ہوگی ۔

مدعوئین شادی ۔
والدین‘ بہن بھائی ۔
8)
قہقہقہ۔
یہ پڑھ کر تو شاید ہی کوئی آئے :D ۔ چلیں اچھا ہے خرچہ بچے گا۔ اور جن کی دو بیویاں ہیں وہ تو ایک لائیں اور جن کی کوئی بیوی نہ ہو وہ کسی اور کی پکڑ لائیں؟ :D ۔ یہ میری شادی کا کارڈ ہے یا ریٹ لیسٹ ہے۔ قہقہقہ۔ :) ۔ بہت اچھا لکھا پڑھ کر سب کو ہی مزا آیا یہاں۔

:D یہ آجکل کی شادیوں کے جدید کارڈز ہیں جکل ا یسے ہی ہوا کرتے ہیں ۔ :p
 
Top