درخت

زیک

مسافر
ہمبولٹ ریڈوڈز سٹیٹ پارک، کیلیفورنیا
10399166_111499271081_5707803_n.jpg

یہ کیلیفورنیا ریڈوڈ ہے جو کہ دنیا کے اونچے ترین درختوں میں شمار ہوتا ہے۔
 
لاریب مرزا

محفلین
زبردست ۔۔۔۔۔
اس طرح آپ کی سیاحت سے ہم بھی لطف اندوز ہو لیتے ہیں :)
متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ :D وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔ :ROFLMAO:
 
ملا کی دوڑ مسجد تک :D
علم نباتات میں درختوں کے بارے میں کیا سیکھتی ہیں آپ؟؟ :) اقسام؟؟ یا اس کے علاوہ اور کیا؟؟
صرف درخت نہیں۔۔۔۔
جتنے جاندار رُوئے زمین پر آباد ہیں انکی پانچ ڈویژنز ہیں۔۔۔۔
جن کی مثال آپ ایسے لیں کہ وائرس بیکٹریا ، الجی، فنجائی، پودے ، جانور۔۔۔
ہم نے ان سب کو تفصیل سے پڑھا پہلے پانچ سمسٹر اور ان کے ساتھ ساتھ ہم نے باقی مضامین مثلاََ کمپیوٹر،نفسیات، مینجمنٹ،ریاضی، شماریات، کیمیا،اسلامیات، مطالعہ، انگلش، جانوروں کا علم وغیرہ پڑھے۔۔۔۔ اور آخری تین سمسٹرز میں پودوں سے متعلق ہر بات۔۔۔۔یاد رہے کہ پودے صرف درخت نہیں ہوتے۔۔۔۔ درخت صرف ایک قسم ہے انکی۔۔۔ورنہ پودے تو اتنے چھوٹے بھی ہوتے ہیں کہ بس۔۔۔
اور ہم پودوں کے اندر موجود ہر نظام کے بارے میں پڑھ رہے ہیں۔۔۔
ماحول کے عوامل جو ان پر اثر انداز ہوتے ہیں اس بارے میں۔۔۔۔
تمام پودے۔۔۔انکے فارمولاز۔۔۔۔ڈویژنز۔۔۔سائنسی نام
ٹیکنالوجی میں عمل دخل بائیو ٹیکنالوجی
دوائیوں میں استعمال
پودوں کے اندر کی کیمسٹری اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکا ظاہر باطن، انکے کزنز ۔۔۔ سب کچھ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ :D وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔ :ROFLMAO:
کیا کرتے ہیں زیک بھائی؟
 
زیک

مسافر
متفق!! بلکہ ہمارا تو دل کرتا ہے کہ ہمیں ہیری پورٹر کی جادوئی چھڑی ملے اور ہم زیک بھائی کے ساتھ جگہ بدل لیں۔ :D وہ ادھر ہماری جگہ لیکچرز دیا کریں اور ہم ان کی جگہ سیر سپاٹے کیا کریں۔ :ROFLMAO:
میری جاب بھی کیا آپ ہی کریں گی؟
 
نور وجدان

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ کنگڈمز کی تعداد اس سے زیادہ ہے۔
اگر ہم بنیادی درجہ بندی پر بات کریں تب تو پانچ ہی ہیں اور مزید پیچیدگیا ں دیکھیں تو اس سے زیادہ ہے ۔ ابتدائی علم کے مطابق پانچ ہیں اگر ان ڈی ٹیل پڑھو تو اس سے زیادہ ہے ۔ پانچ سے سات
 
اگر ہم بنیادی درجہ بندی پر بات کریں تب تو پانچ ہی ہیں اور مزید پیچیدگیا ں دیکھیں تو اس سے زیادہ ہے ۔ ابتدائی علم کے مطابق پانچ ہیں اگر ان ڈی ٹیل پڑھو تو اس سے زیادہ ہے ۔ پانچ سے سات
کنگڈم ، فائلم ،کلاس، آرڈر ، فیملی، جینس، سپیشز۔۔۔ یہ کلاسفکیشن کے لیولز ہیں ان ڈیٹیل۔۔۔۔ ہر ایک کی بھی مزید سب کلاسز ہیں۔۔۔
لیکن 7 کنگڈمز کے بارے میں مجھے تو سرے سے معلوم ہی نہیں۔۔۔ پلہز روشنی ڈالئیے۔۔۔باقی 2 کونسے ہیں؟
 
Top