انگریزی کتابوں کا اردو ترجمہ

عثمان قادر

محفلین
السلام علیکم
Think and Grow Rich by Napoleon Hill
The seven Habits of Highly Effective People by Stephan R. Covey
کیا ان دو کتابوں کا اردو ترجمہ کہیں سے مل سکتا ہے ؟؟

شکریہ
 
وعلیکم اسلام۔پہلی کتاب بک ہوم والوں نے شایع کی تھی اور اس کا ترجمہ ملک اشفاق نے کیا تھا، عین درست نہیں معلوم لیکن میں آپ کو نوید کا نمبر دیتاہوں، اس نے ملک اشفاق پر ایم فل کا کام کیا تھا وہ بتادےگا۔0303-7996102
میرا حوالہ دے دیجیے گا۔
 
شکریہ بھائی
 
ummargul

محفلین
جزاک اللہ خیر
کیا ہمیں اس قسم کی اور کتابیں مل سکتی ہے جس میں انگریزی اور اردو ساتھ ساتھ ہوںپیراگرف کا ترجمہ کیا گیا ہے
 
Top