Xara Xtreme

ایک اور بہت ہی عمدہ سوفٹ وئیر پیش خدمت ہے
آپ کو اس استعمال کرنے کے بعد ہی بتائیں کے آپ کو کسیا لگا کیونکہ مجھے تو بہت زیادہ لکھنا آتا نہیں


compare_xtreme.jpg


اور ہاں اس کے ساتھ آپ اس سوفٹ وئیر کے ویب سائیڈ سے Video Tutorials بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہے ا
س کے ساتھ ہی آپ کو ایک بونس سوفٹ وئیر بھی دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی Xara 3D۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

toledo.gif
 

دوست

محفلین
عویدص امید ہے آپ آئندہ کاپی رائٹ کا خیال رکھیں گے۔ ورنہ اس قسم کے سافٹویرز کے تو ہم آج سے دو سال پہلے یہاں ڈھیر لگا دیتے۔
 
عویدص امید ہے آپ آئندہ کاپی رائٹ کا خیال رکھیں گے۔ ورنہ اس قسم کے سافٹویرز کے تو ہم آج سے دو سال پہلے یہاں ڈھیر لگا دیتے۔
صرف دو سال پہلے میرا خیال تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کافی عرصہ پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کام کرنا چاہیے تھا خیر میں احتیاط کرونگا شکریہ
 

فاتح

لائبریرین
اس میں‌کاپی رائیٹ کی بات سمجھ نہیں آئی
کوئی اللہ کا بندہ سمجھا دے

اصل مرسلہ میں عویدص صاحب نے کریک سافٹ ویئر کا ربط دے دیا تھا اور مرسلہ کی موجودہ شکل جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ منتظم اعلٰی صاحب کی تدوین کے بعد برآمد ہوئی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مندرجہ ذیل تحریر مرسلہ مذکورہ کے قدم چھو رہی ہے::grin:
Last edited by زیک : 10-07-2007 at 09:13 PM. سبب: کاپی‌رائٹ کی خلاف‌ورزی

والسلام،
اللہ کا ایک بندہ;)
 

ہمسفر

محفلین
شکریہ فاتح بھائی
آپ کی بڑی مہربانی
جی سمجھ تو میں گیا تھا مگر ذرا اچھی طرح سمجھ نہیں آئی تھی شکریہ
 
Top