www.QuranGo.com

فاتح

لائبریرین
آج ایک دوست نے ایک خوبصورت ویب سائٹ www.QuranGo.com کے متعلق بتایا۔ میں نے سوچا آپ احباب سے شیئر کرتا چلوں۔

ابن کثیر کی تفسیر قرآن، سیرت نبوی (ص) از ابن کثیر، طبری اور ابن خلدون نیز احادیث کے مجموعے سرِ فہرست ہیں۔

گو یہاں اردو یونیکوڈ کی بجائے تصویری شکل میں‌ ہے لیکن بہرحال ان کتب سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس سائٹ کے منتظمین و کارکنان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top