اسلام وعلیکم بھائیوں میں نے word press پر ایک اسلامک ویب سائٹ بنائی ہے میں اس میں اردو keybord add کرنا چاہتا ہوں کوئی بھائی اس سلسلے میں میری رہنمائی کر دے۔ سائٹ یہ ہے۔ www.zahid.comyr.com
السلام علیکم۔ محترم نبیل صاحب ۔ میں کافی عرصے سے نئے ورژن کا انتظارکر رہا ہوں۔ کب تک جاری ہو جائے گا ؟