win XP میں سافٹوئیر کی بندشیں

سیفی

محفلین
السلام علیکم دوستانِ محفل۔۔۔۔۔

کیا ونڈوز ایکس پی میں سافٹوئیرز کی بندش کسی خاص یوزر کے لئے ممکن ہے۔۔۔۔۔

مثلا میں چاہتا ہوں کہ گیسٹ یوزر ۔۔۔۔۔میسینجر، اور کورل ڈرا نہ استعمال کر سکے۔۔۔۔
صرف ورڈ یا ایکسل کے پروگراموں ہی کے رائٹس اسے حاصل ہوں۔۔۔۔

اسیطرح ہر ایک یوزر کے لئے مختلف رائٹس ہوں۔۔۔۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
کمال ہے، پاکستان میں تھوک کے حساب سے MCSE پروڈیوس ہو رہے ہیں اور ابھی تک اس سوال کا جواب سامنے نہیں آیا۔

سیفی بھائی یہ سوال تو سسٹم ایڈمنسٹریشن سے متعلقہ ہے۔ یہ بتائیں کہ ونڈوز میں گیسٹ یوزر سے کیا مراد ہے؟ میرا صرف قیاس ہے کہ سسٹم ایڈمنسٹریٹر بعض لاگن اکاؤنٹس پر مخصوص اپلیکیشنز کے چلانے پر پابندی لگا سکتے ہیں۔
 
سیفی نے کہا:
السلام علیکم دوستانِ محفل۔۔۔۔۔

کیا ونڈوز ایکس پی میں سافٹوئیرز کی بندش کسی خاص یوزر کے لئے ممکن ہے۔۔۔۔۔

مثلا میں چاہتا ہوں کہ گیسٹ یوزر ۔۔۔۔۔میسینجر، اور کورل ڈرا نہ استعمال کر سکے۔۔۔۔
صرف ورڈ یا ایکسل کے پروگراموں ہی کے رائٹس اسے حاصل ہوں۔۔۔۔

اسیطرح ہر ایک یوزر کے لئے مختلف رائٹس ہوں۔۔۔۔
میرے بھائی یہ permissions کا سارا جنجال انہی کاموں کے لئے تو پھیلایا گیا ہے۔ آپ اس پر موجود ٹیوٹوریل پڑھ ڈالو۔

مثلاً کوریل کی exe. پر execute کی پرمیشن معطل کرنے سے یہ آپ کے یوزر کے شر سے باز رہ سکے گی۔
 
Top