WAQT

جیسبادی

محفلین
نوائے وقت کی ویب سائٹ پر "وقت" نامی TV کا ربط لگا ہے۔ مگر میرے براوزر میں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ کیا بلا ہے۔

ان لوگوں کو ابھی اردو لکھنا نہیں آئی، یہ ٹی وی کیا چلائیں گے؟
 

باسم

محفلین
جی ہاں یہ ایک ٹی وی چینل کھولنے والے ہیں نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز پر
اسکی اطلاع کچھ عرصہ قبل ڈان میں آنے والے اسامیوں کے اشتہار سے ہوئی تھی
بلکہ یہ تو پچھلے یوم آزادی پر چلنا تھا ہوسکتا ہے اس پر شروع ہو
یہ لوگ “انتہا پسندوں“ کے زمرے میں آتے ہیں!
پچھلے سال کچھ اخبارات پر پابندی لگی تھی تو انکے بھی کان کھینچے گئے تھے حکومت کی طرف سے
اب ٹی وی چینل میں کتنی آزادی دیتی ہے؟
 
Top