Voice Live Telecast کے لئے کیا کریں ؟

میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی تیز نہیں رکھی جاتی کیونکہ کچھ غیر مسلم کو برا نہ لگے اس لئے اس لئے ہم لوگ چاہتے ہیں اسکا Live Voice Telecast ہو جس
میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی تیز نہیں رکھی جاتی کیونکہ کچھ غیر مسلم کو برا نہ لگے اس لئے اس لئے ہم لوگ چاہتے ہیں اسکا Live Voice Telecast ہو جس لوگ موبائل فون پر گفتگو کو سن سکیں اور صرف آواز ہی کا یعنی بغیر ویڈیو صرف آواز.
آپ حضرات سے گزارش ہے اس کے لئے کون کون سے سافٹویئر اور کون کون سے ٹیکنالوجی کی ضرورت پیش آئے گی اور کیا بغیر انٹرنیٹ کے بھی ممکن ہے.؟ تفصیلی جواب عنایت فرما دیں اہل محفل حضرات
حمیرا عدنان محمد ابوبکر عارف انجم arifkarim الف عین
 
arifkarim

معطل

لائیو ٹیلی کاسٹ تو اب یوٹیوب کے ذریعہ بھی ممکن ہی۔ جس نے دیکھنی ہو، یوٹیوب پر جا کر لائیو دیکھ سکتا ہے اور بعد میں ریکارڈنگ بھی۔
 
تجمل حسین

محفلین
درج ذیل دو ویب سائٹس آڈیو لائیو سٹریم کرنے کی سہولت پیش کرتی ہیں۔

1۔ آڈیو
2۔ مکسلر

دونوں سائٹس کی اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے ایپس بھی دستیاب ہیں۔ ”آڈیو“ مکمل طور پر فری ہے جبکہ ”مکسلر“ فری ہونے کے ساتھ ساتھ مزید سہولیات کے پیکجز بھی فراہم کرتی ہے۔
:)
 
Top