urdueditor

jafri نے 'اردو ایڈیٹر پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 26, 2010

  1. jafri

    jafri محفلین

    مراسلے:
    11
    سلام امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے میں کا فی دنوں سے ایک اردو ایڈیٹر کی تلاش میں ہوں

    http://www.hamariweb.com/urdueditor.aspx

    کیا کو ئی میری مدد کر گا یہاں اس فورم میں جو دونلوڈ نیہں ہو رہے ،

    وسلام
     
  2. jafri

    jafri محفلین

    مراسلے:
    11
  3. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جناب اردو ویب سے تو ڈاون لوڈ درست کام کر رہی ہے دوبارہ کوشش کریں
     
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    آپ کے پیغامات دس سے کم ہونے کی وجہ سے رسٹرکشن ہوگی۔
     
  5. jafri

    jafri محفلین

    مراسلے:
    11
    مد د کر نے کا شکر یہ ۔
     
  6. jafri

    jafri محفلین

    مراسلے:
    11
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو یہ ڈاؤنلوڈ کرنے میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟
     
  8. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    مسئلہ تلاش کرنے چلا گیا۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر