Urdu talking software

ًماہِ-حق

محفلین
assalamoalaikum,can anyone help in making talking urdu software for reading of digital books for blinds,you may have seen many softwares in english but there is no such software available for urdu text,we need it badly as we intend to make an online digital talking library for the blinds,waiting for your response
 
No its not that tough,many softwares are already available if you just download the software of jaws from freedom scientific .com you will come to know that its very easy .if you know any person who is willing to help do tell us
I have been to softwares for English text reading but something about Urdu text to voice reader is new to me
.

At the moment downloading software from link provided by محمدصابر bhai
.
 
متلاشی

محفلین
کسی زمانے میں میں نے نسیم امجد صاحب کا بنا ہوا ’’متکلم ‘‘ کے نام سے ایک سوفٹ وئیر دیکھا تھا۔۔۔جو کہ اردو ٹیکسٹ ریڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔۔۔! اس کا لنک میں نے پہلے بھی اردو محفل پر دیا تھا۔۔۔! پھر ڈھونڈھ کر لگانے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔۔!
 
محمدصابر

محفلین
مجھ سے نہیں چلامحمدصابر بھائی۔ ایک تو لینکس کے لیے ہے اور جو ویب پیج ریڈر ہے وہ بھی نہیں چلا۔
امجد بھائی میں نے بھی اسے کافی سال پہلے استعمال کیا تھا۔ تب تو کافی مزے دار ریڈنگ کرتا تھا۔ محفل میں کوئی دھاگہ اس بارے میں ضرور موجود ہو گا۔ :)
 
یہ دو پروگرام آج کل پتہ نہیں کہیں ملتے بھی ہیں یا نہیں۔ یہ لکھی ہوئی انگریزی زبان کو ’’بول‘‘ سکتے تھے۔
غالباً ونڈوز 97 کے ساتھ ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر تھا ۔۔ talk it
ایک اور ونڈوز سے ہم آہنگ پروگرام تھا ۔۔ speak ۔۔ اس میں زنانہ اور مردانہ آواز کا آپشن بھی تھا، اور بولنے کی رفتار (الفاظ فی منٹ) اور آہنگ (pitch) کا بھی۔
 
جی استاذگرامی یہ سوفٹ وئیر صرف انگلش ریڈنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔!
ایک انگلش ٹیکسٹ ٹو سپیچ سوفٹ وئیر کسی زمانے میں میں نے بھی ڈیزائن کیا تھا۔۔۔! اردو کا کرنے کی بھی کوشش کی تھی مگر پروگرامنگ کی کوی خاص سدھ بدھ نہ ہونے کی وجہ سے اردو ٹیکسٹ سپیچ نہیں بنا پایا تھا۔۔۔!
 
جی، مجھے اندازہ ہے! جناب متلاشی
میرا خیال یہ تھا کہ انگریزی والے موجود سافٹ ویئر میں کیریکٹر اور کنٹرول ادھر ادھر کر کے، پہلے سے موجود لے آؤٹ کو استعمال میں لایا جائے۔
 
متلاشی

محفلین
جی، مجھے اندازہ ہے! جناب متلاشی
میرا خیال یہ تھا کہ انگریزی والے موجود سافٹ ویئر میں کیریکٹر اور کنٹرول ادھر ادھر کر کے، پہلے سے موجود لے آؤٹ کو استعمال میں لایا جائے۔
اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کے لئے مائکرو سوفٹ کے اینمیٹڈ کریکٹر کا سہارا لیا جاسکتا ہے ۔۔۔! ایک نیا کریکٹر ڈیفائن کیا جانا چاہئے جو کہ اردو سپیکنگ کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔۔! نیا کریکٹر ڈیفائن کرنے کا ایک سوفٹ وئیر بھی مائکرو سوفٹ نے بنایا تھا۔۔۔ !
 
ًماہِ-حق

محفلین
Is it possible to attach a talking software with a website so that the talking software in the website speaks out the main icons,reads the books and guides about main available options,what do you say
 
As for as English text to speech is concern, it is possible by calling micro soft Agent(Animated Characters), that will read any text from any text field,​
but in Urdu I had not seen yet any work from anyone in this field.
 
Top