Urdu Support in TinyMCE

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
worpress 2.1 میں ایک مسئلہ ہے کہ اسمیں اردو پیڈ پوسٹ پیج پر کام نہیں کرتا۔ اگر TinyMCE میں کسی طرح اردو کی سپورٹ ہو جائے تو ہمارا مسئلہ ہی حل ہو جائے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، اردو پیڈ نہیں اردو ویب پیڈ۔ اور اس کے کام نہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ اردو ہوم پر موجود ورڈپریس ٹمپلیٹس میں شاید یہ صحیح چل رہا ہے۔

بہرحال ورڈ پریس پر کام اب میرے ایجنڈا میں شامل ہے۔

جہاں تک TinyMCE کا تعلق ہے تو میں اس میں اردو سپورٹ شروع میں علیحدہ سے فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ اس کے بعد ہی اسے ورڈ پریس کے پلگ ان میں شامل کروں گا۔
 
Top