The escapist

علی ذاکر

محفلین
ایک بہت ہی شاندار فلم جس میں 5 قیدی لندن کی ایک جیل کو توڑتے ہیں اس فلم کی خاصیت ایک یہ بھی ہے کہ اس میں ڈائیلوگ بہت ہی کم ہیں‌ اور پریکٹیکل زیادہ ہے !
میرے خیال سے the shawshank redamtion کے بعد یہ ایک بہترین فلم دیکھنے کو ملی ہے !

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
یار وحید بہت سی فلمیں دیکھیں لیکن اس جیسی فلم کوئ نہیں ڈھونڈ کے لگاتا ہوں اس کی ویڈیو !

مع السلام
 

شہزاد وحید

محفلین
جتنی بھی ist والی فلمیں دیکھی ہیں۔ وہ شاندار ہی ہیں۔ جیسے the illusionist اور the machinist ۔ اب یہ دیکھتے the escapist دیکھیں کیسی ثابت ہوتی ہے۔ ڈاؤنلوڈنگ پر لگا دی ہے۔ بھلہ ہو 300mb mkv فارمیٹ میں موویز کنورٹ کرنے والوں گا۔ رزلٹ بھی بہت صاف ہوتا ہے اور مووی بھی جھٹ سے ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ویسے the escapist کی imdb.com پر 6.9 ratings ہے۔ ویسے میں imdb کی ratings پر اتنا یقین نہیں رکھتا۔ کچھ سچ اور کچھ جھوٹ کی والی بات ہے۔ اب Home Alone 2 and 3 جسے دیکھ کر میں ہنس ہنس کر دہرا ہو گیا تھا اس کی صرف 5.7 اور 3.6 ریٹنگز ہے۔ اور baby day out کی بھی صرف 4.9۔ جبکہ کئی ایوے فلموں کی اچھی خاصی ریٹنگ ہے۔ یہ لنک موسٹ ریٹڈ موویز کا ہے۔ لیکن خیر اصل کامیاب فلم تو وہ ہے جو سب سے زیادہ بزنس کرتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
ویسے the escapist کی imdb.com پر 6.9 ratings ہے۔ ویسے میں imdb کی ratings پر اتنا یقین نہیں رکھتا۔ کچھ سچ اور کچھ جھوٹ کی والی بات ہے۔ اب home alone 2 and 3 جسے دیکھ کر میں ہنس ہنس کر دہرا ہو گیا تھا اس کی صرف 5.7 اور 3.6 ریٹنگز ہے۔ اور baby day out کی بھی صرف 4.9۔ جبکہ کئی ایوے فلموں کی اچھی خاصی ریٹنگ ہے۔ یہ لنک موسٹ ریٹڈ موویز کا ہے۔ لیکن خیر اصل کامیاب فلم تو وہ ہے جو سب سے زیادہ بزنس کرتی ہے۔

درست کہا۔اصل میں آئی ایم ڈی بی پر فلم میں کام کرنے والے خود جاکر بھی ووٹنگ کر آتے ہیں۔ پرانے وقتوں میں ایسا نہیں تھا۔:(
 

شہزاد وحید

محفلین
میں نے آج دیکھ لی ہے یہ فلم۔ کافی کمال کی ہے۔ خاص طور پر لاسٹ پر پتہ چلتا ہے کہ بابا خیالی بھاگ رہا تھا۔
 
Top