SQL Step by Step

fahad ali

محفلین
select statement

ئے data کی سلئکشن کے لئے استمال ھوتی ئے۔

Like
SELECT * FROM departments

اس مئں department
table name ھے اور * کا لم کو شو کرتا ھے۔

ئعنئ کے اس statement کے سا تھ ھم departments table کے تما م کا لم کا data دئکھ سکتے ھں۔
 
اس پوسٹ‌ میں “ * “

سے مراد تمام کالم یا فیلڈ ہیں جو department نامی ٹیبل (جدول )‌ میں ہیں یعنی اگر ہم اس ٹیبل کے سارے کالم دیکھنا چاہیں تو اس کے لیے ہم استعمال کریں گے یہ sql کمانڈ

select * from department
 
Top