کاشفی

محفلین
Rare Photos of Partition of India – 1947
Educated Indians are aware of the ghastly 2-century imposition of British colonialism on India. However, because history is generally written by non-scientists, most Indians are utterly unaware of the horrendous human cost - 1.8 billion violent and non-violent avoidable deaths in the period 1757-1947

GreatGameIndia-partition-of-india-1947-rare-photos-1.jpg

GreatGameIndia-partition-of-india-1947-rare-photos-2.jpg
 
آج کل میں دی ٹرین ٹو پاکستان پڑھ رہا ہوں ۔
رونکٹے کھڑے ہوگئے ان تصاویر کو دیکھ کر ۔
ایسا لگتا ہے بر صغیر کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ امن کی دیوی اب نہیں آنے والی ۔
یہ بارود ،یہ بم دھماکے یہ فسادات ہمارے مقدر ہیں
خدایا بھیج دے سکون ،امن ،محبت اور بھائی چارگی کا ماحول
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کس درجہ ظلمت و بربریت کی داستانیں رقم کیں انسانیت دشمنوں نے، کس درجہ ظالم و شقی القلب درندے تھے جنھوں نے ظلم ڈھائے بےگناہ انسانوں پر!

اللہ تعالٰی پاکستان کی ہمیشہ سلامتی فرمائے ، پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے اور ہمیں اس آزادی کی حقیقی معنوں میں قدر اور اس کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 

arifkarim

معطل
کس درجہ ظلمت و بربریت کی داستانیں رقم کیں انسانیت دشمنوں نے، کس درجہ ظالم و شقی القلب درندے تھے جنھوں نے ظلم ڈھائے بےگناہ انسانوں پر!
وہ مظالم تو غیروں نے ڈھائے۔ 1947 سے لیکر ابتک اپنے ہی عوام کا خون چوس رہےہیں۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا یہاں۔
 
Top