ptcl evo کے بارے میں معلومات چائیے

اسلام وعلیکم
میں نے
evo ptclایک عدد کسی صارف سے خریدی ھے اب اس صاحب کا کہنا ہے کہ یہ اسٹوڈنٹ پیکج ہے اور اسکی کوئی لمنٹ نہیں ان لمیٹیڈ ہے

1 ،،، میں کیسے اسکی ویری فائی کر سکتا ہوں آنلائن کہ یہ واقع ہی ان لمیٹیڈ ہے
2،،،اس evo کی اونر شپ کسطرح معلوم کریں گے کوئی آنلائن ویب لنک؟؟؟؟
،3 ۔۔ اس ڈیوائز کے بل کو آنلائن کسطرح چیک کریں ؟؟؟؟
4۔۔ یہ ڈیوائز میں نے ایک عام صارف سے خریدی ہے انہوں نے مجھے صرف اسکا ڈبہّ اور اپنی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی دی ہے تو کیا یہ آسانی سے میرے نام پر ٹرانسفر ہوجائے گی کراچی میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

دوست

محفلین
اس کی اونر شپ متعلقہ کسٹمر سروسز سنٹر سے جا کر تبدیل ہو گی میرے خیال میں۔
زیادہ اسپیڈ والے کنکشن پر اب 50 جی بی کی لمٹ ہے۔ کم والوں پر نہیں۔ اس پر اور ایک ایم بی پر نہیں ہو گی۔ زیادہ پر لازماً ہو گی۔
 
Top