postfix mail server configuration?

nrafi

محفلین
سلام!
ہے کوئی جو کہ پوسٹ فکس میل سرور کی انسٹالیشن کرنا جانتا ہو۔ میں centos 5 پر انسٹال کر رہا ہوں لیکن کچھ مسائل ہیں- اگر کسی کو کوئی آئیڈیا ہو تو ذرا روشنی ڈالئیں۔

پیشگی شکریہ۔
 
Top