Nexus 6P Unboxing

محمدظہیر

محفلین
کچھ دنوں سے بے صبری سے گوگل نیکسس 6 پی کا انتظار تھا، آج صبح اس کا افتتاح کیا ہے

فون کی specification کچھ اس طرح ہیں

Android OS 6.0 Marshmallow
64bit octa-core. (4*A57 2 GHz + 4*A53 1.5 GHz)
3 GB RAM and 64GB ROM
14.478cm (5.7 inches) 2k, WQHD (2560*1440) AMOLED Screen, 518ppi
12.3MP Laser-assisted Auto Focus Camera with 4k Recording + 8 MP Front Camera
Fingerprint Sensor
Dual Front-ported Speakers
4G Ready
NFC
3450mAh battery with OTG support

چند تصویریں ملاحظہ فرمائیں

IMG_20151230_140051_zpsze6oauo2.jpg

IMG_20151230_140436_zpsrxoe8ihn.jpg
IMG_20151230_140643_zps6wuz7jwq.jpg

IMG_20151230_140948_zpsbvmbzspk.jpg

IMG_20151230_141812_zpspoooz8ue.jpg

IMG_20151230_141852_zpshronchmr.jpg


محمد تابش صدیقی فاتح حمیرا عدنان arifkarim
 

محمدظہیر

محفلین
بھائی اتنے میں تو ساڑھے تین ایسے فون آ جائیں گے
197.56 کویتی دینار بنتے ہیں
جی دراصل گوگل پر ٹائپ کرنے پر یو ایس ڈالر کا رزلٹ آگیا تھا
دوبارہ سے ٹرائی کرنے پر یہ بتا رہا ہے
43999 Indian rupees =
200.927925 Kuwaiti dinars
 

محمدظہیر

محفلین
پاکستان میں 70 ہزار سے زائد قیمت میں مل رہا ہے، اس اعتبار سے نوٹ 5 زیادہ بہتر آپشن ہے۔
میں نے جو فون خریدا ہے وہ شاید پاکستان میں نہ ہو ، کیوں کہ یہ لیمیٹڈ ایڈیشن ہے جو صرف انڈیا اور جاپان میں لانچ ہوا ہے۔ لیمیٹڈ ایڈیشن سنہرے رنگ میں ہے۔
 
Top