Migros کا اشتہار

میم نون

محفلین
:laugh: :laugh: :laugh:

پہلی تو کمال کی ہے۔

دوسری کی سمجھ نہیں آئی :confused: ابھی جرمن زبان میں اتنا ماہر نہیں ہوں :grin:
 

سلیم احمد

محفلین
ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ آج ہم جو جانوروں (نیچر) کو دیں گے کل کو وہی ہمیں ملے گا۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ مالک اُن کے ساتھ اتنا اچھا سلوک کرتا ہے کہ اتوار یعنی چھٹی کے دن وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ اُن کا مالک آرام کی نیند سو سکے ۔ ہر طرح کا شور کرنے سے گریز کرتے ہیں یا کوشش کرتے ہیں کی سورج کی کرنیں اُس کی نیند کو خراب نہ کرسکیں۔
 
Top