lost season 6

علی ذاکر

محفلین
ایک مشہور زمانہ ٹی وی سیریل لوسٹ کا چھٹا سیزن آگیا ہے میں نے تو سوچا تھا کہ پانچویں سیزن میں ہی اس کو ختم کر دیا ہے لیکن یہ انہوں نے ایک اور نکال دیا ہے دیکھتے ہیں اس میں مزید کیا دلچسپ ہے !

مع السلام
 
Top