HitsTime.Com Traffic Exchange Ki Boht Achi Site

majid786

محفلین
السلام علیکم ممبرز

آج میں آپ کے ساتھ ٹریفک ایکسچینج کی بہت اچھی ویب سائٹ شئیر کر ریا ہوں اُمید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اس کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ کے وزٹرز بڑھا سکتے ہیں فیس بک کی لائقس حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی بالکل فری میں۔اور اس میں تین دن کے لئے فری اپنی ویب سائٹ کا ایڈ بھی دے سکتے ہیں۔
ویب سائٹ کا نام
www.hitstime.com

سکرین سارٹ
2j3lfkz.jpg



 

سید ذیشان

محفلین
اسطرح کی سائٹ کے استعمال سے وقطی طور پر تو شائد آپ کی ویبسائٹ کی ٹریفک بڑھ جائے لیکن اگر گوگل یا دیگر سرچ انجنز کو اس کی بھنک پڑ گئی تو آپ کی سائٹ بلیک لسٹ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ اس لئے search engine optimization کے قانونی طریقے ہی استعمال کریں تو بہتر ہے۔
 
Top