مبارکباد Happy Mother's Day

عجیب بات ہے کہ یہاں کسی کو یاد ہی نہیں ہے۔ (n)(n)(n)(n)
سب کو ہماری طرف سے ۔۔۔۔۔

single-mom-mothers-day-.jpg


مولا سب کی ماؤں کے سائے انکے سر پر سلامت رکھے اور انہیں لمبی زندگی دے۔ آمین۔
میرے پاس ماں کی عظمت کے لیے کوئی الفاظ نہیں افسوس! :(
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
جہاں آپ نے لکھا ہے لمبی زندگی دے۔
اس سے آگے آمین کا اضافہ فر مادیں۔
اللہ عزوجل تمام مخلوقات کے والدین کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
 
Top