GOOGLE EARTH

fahad ali

محفلین
google earth نامی سا فٹوئر نے پوری دنئا مئں جو تبا ئ بارپا کی ھے ا س کا تو شا ھد کوئ مقابلا نھ کر سکے لئکن اس کے سا تھ ساتھ اسے جس قدر تنقئد کا نشا نھ بنا ئا گیا وہ بھئ اپنئ مئسا ل اپ ھے۔ google earth گو گل نا می تنظئم کی پئداوار ھے۔ اس سے پوری دنئا کا سئٹلا ئٹ منظر دیکھا جا سکتا ھے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
فہد، آپ اچھی پوسٹس کر رہے ہیں لیکن پلیز آپ املا پر بھی تھوڑی سی توجہ دیں۔ آپ ی کی جگہ ئ استعمال کر رہے ہیں۔ ی یہاں i پر میپ ہوئی ہوئی ہے۔
 

F@rzana

محفلین
خوش آمدید فہد

آپ کی معلوماتی پوسٹس بہت اچھی ہیں، بس ذرا نبیل صاحب کی بات پر بھی دھیان دیتے رہیئے گا۔ :)
 

فرید احمد

محفلین
میں نے تجربہ کیا تو معلوم ہوا کہ گوگل ایک متعین مدت پر لی ہوئی تصویرں پیش کرتا ہے ، تازہ صورت حال پیش نہیں کرتا ۔ اور وہ بھی ٹارگیٹ مقامات کا نقشہ پیش کرتا ہے ، سب علاقوں کا نہیں ، مجھے اپنا گاوں نظر نہیں آیا ۔ اور انڈیا کا بڑا شہر احمدآباد (گجرات) بھی واضح نہ تھا ۔
 
Google Earth سے لیا گیا مزارِقائد، کراچی کا نظارہ

mazar-e-quaid.jpg
 
Top