Gnome کی نئی ٹیم کی میل دیکھیں

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
مجھے انڈین ٹیم کے رکن گورا کی جانب سے ای میل آئی ہے ۔ اب آپ بتائیں کہ کیا کیا جائے ۔
On 6:13:29 pm 06/21/06 Roozbeh Pournader <roozbeh> wrote:
> رÙز سÙâØ´ÙبÙØ 2006-06-20 ساعت 18:44 +0200Ø Christian
> > Rose ÙÙشت: So you probably see why I am frustrated and
> > suspicious about the situation. To ease my mind, could you please
> > give me a reference (preferrably an URL) that points to past Urdu
> > translations that you have produced? It would be a lot of help in
> > determining that this time it's "for real", before we make a
> > decision about the new coordinatorship for Urdu.
>
> Alternatively, I suggest that Muhammad translates some part of GNOME
> (let's say the glossary or gtk+) completely and submits that for
> someone else to check in. This way, we can go over the current 0%.

Hi,
We are a group at Sarai, CSDS, New Delhi, India, and have an interest
in Urdu localisation. We have teamed up with some people from across
Bangladesh, India, and Pakistan, but had not yet found someone willing to
take on the chore of coordinating the GNOME Urdu localisation effort.
Needless to say, we would like to be part of a GNOME Urdu team.

In particular, we had hired someone to translate the GNOME and
OpenOffice glossaries into Urdu, and the work is about 80% done on pen-
and-paper. We plan to have it entered into the computer, or can send
photocopies to anyone who cares to do that. So, please do not spend
time duplicating this work.

We also have a working Hindi to Urdu transliterator, which still has
some issues to be resolved, and, of course, has all the problems
attendant to transliteration. However, this could be a way to leverage
the work on GNOME that has already been done for Hindi. Please let us
know how we can work together.

Regards,
Gora

_______________________________________________
gnome-i18n mailing list
gnome-i18n@gnome.org
http://mail.gnome.org/mailman/listinfo/gnome-i18n
 
نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، تو دیر کس بات کی ہے ، انہیں فوراً انٹرانس پر gnome کی رپازٹری کا ایڈریس دو۔ ان کے پیغام کے مطابق انہوں نے ابھی تک ترجمے کا کام کاغذ‌پر کیا ہوا ہے۔ کسی ٹرانسلیشن فریم ورک کا انہوں نے ذکر نہیں کیا۔ یہ فریم ورک ہم سیٹ اپ کر چکے ہیں۔ اگر ہم اس کام کے لیے ٹیم اپ کر سکیں تو بہت اچھا ہو گا۔
 
mwalam

محفلین
نبیل نے کہا:

لیکن انہوں نے جو فائلز یعنی Scans بنائے ہیں انکو اپلوڈ کہاں کروانا ہے ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
وقاص یہ کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ تم اس فورم پر موڈریٹر ہونے کے ناطے فائلیں اپلوڈ کر سکتے ہو۔ اگر یہ فائلیں تمہارے اپلوڈ کوٹا سے تجاوز کر جاتی ہیں تو ان لوگوں سے کہوں کہ یہ فائلیں مجھے یا زکریا کو بھیج دیں۔ ہم انہیں اردو ویب پر رکھ دیں گے۔
 
ٹھیک ہے۔ میں انہیں ابھی میل کر دیتا ہوں ۔
 
الف عین

لائبریرین
شکر ہے کہ انڈ لینکس کمیونٹی کا کم از کم یہاں ربط پیدا ہو سکا۔ گورا موہنتی اور روی شریواستو یا روی کانت سے میری ای می کتابت ہوتی رہتی تھی، میں نے یہاں بھی کئ بار کسی عمل کا ذکر کیا ہے یہاں۔ گورا کی ہندی سے اردو ترجمہ کی فائل اگرچہ مجھے قابلِ عمل نہیں لگی۔
افسوس یہی تھا کہ میرےکسی قدم اٹھانے پر مجھے کوئ مثبت رسپانس نہیں مل رہا تھا۔
 
mwalam

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:

اعجاز بھائی دیکھتے ہیں ۔ اگر قابل عمل ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم لوگ انہیں بھی اپنے ترجمہ میں شامل کر دیں گے ۔
 
دوست

محفلین
بہترین۔
ان لوگوں کو ساتھ شامل کیجیے اسے ہمیں بہت آسانی ہوجائے گی ہو سکتا ہے کام ہی آدھا رہ جائے۔
 
Top