Ester Bunny سب سے اچھاہے نبیل چاچو Thank You

امن ایمان

محفلین
حمزہ یہ سب گیمز ہیں کیا۔۔؟؟؟؟ :s

ویسے ابھی یہ عنوان پڑھ کر میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں لکھ دوں کہ۔۔۔:s

Ester Bunny "سب سے برے ہیں نبیل چاچو" Thank You
 

امن ایمان

محفلین
حمزہ آپ کے rabbit کی ٹکر کتنی بار ہوئی تھی۔۔۔؟؟؟ میرا بے چارہ تو بار بار درخت میں سر مار دیتا تھا۔ :(
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، بھلا کتنے بڑوں کی گیمز؟ :twisted:

تم ذیل کے ربط پر جا کر دیکھ لو، جو گیمز تمہیں پسند آئیں ان کا مجھے بتا دو۔ میں انہیں شامل کر لوں گا۔

Arcade Games
 

امن ایمان

محفلین
امن پھپھوجب درختسامنےآئےتو جلدی سےجمپلگاناہے

:):):):):):):cool::cool::cool::cool::mad:
:mad::mad::confused::confused:
:confused::grin::grin::grin::grin::grin:
:grin::grin::grin::grin::grin:
:(:(:(:eek:

حمزہ جلدی سے جمپ لگاتی ہوں نا لیکن وہ خرگوش کا بچہ پھر بھی ٹھاہ کرکے گر جاتا ہے۔ :w

اچھا حمزہ وہ مجھے پوائنٹس توملتے ہی نہیں ہیں۔ :s ہر بار اسکور زیرو۔ :(

P.S ۔۔شکفتے حمزہ کو میرا پیغام سمجھادیجیئے گا پلیززز۔
 
Top