Difference between Ahmadi Muslims & other Muslims

mfjkd

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ،

عزیز ساتھیو !

خاکسار نے ارادہ کیا ہے کہ یہاں میں اپنے ان دوستوں کے اعتراضات اور سوالات کے جوابات کا سلسلہ شروع کروں جو وہ احمدیت اور بانی جماعت احمدیہ پر کرتے ہیں۔
تو آغاز کرتے ہیں؛
سب سے پہلے میں ایک لنک رکھ رہا ہوں جس پر جاکر آپ ان تمام اختلافی امور کا جائزہ لے سکتے ہیں جو ہم میں اور دوسرے مسلمانوں کے درمیان پائے جاتے ہیں۔
http://www.geocities.com/trueislamonline/introduction_of_ahmadiyat.htm
اس لنک میں موجود اگر کسی بات پر اعتراض ہو تو آپ ضرور کرسکتے ہیں؛ اور اگر کوئی نیا سوال یا کوئی نیا اعتراض پوچھنا ہو تو بھی پوچھ سکتے ہیں، میں اپنے علم کے مطابق پوری کوشش کرونگا جواب دینے کی۔

والسلام
جزاک اللہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
mfjkd، یا جو بھی آپ کا نام ہے، آپ ضرور یہاں اپنا موقف بیان کریں لیکن محض ایک ربط پوسٹ کرنا گفتگو آگے بڑھانے میں مدد نہیں دے سکتا۔ آپ کو اگر کوئی بات کرنی ہے تو یہاں خود سے اپنے موقف کو بیان کریں اور اس پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ آئندہ محض ربط پوسٹ کرنے کو لنک سپیمنگ سمجھا جائے گا اور یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی۔
 

باذوق

محفلین
mfjkd نے کہا:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کسی بات پر اعتراض ہو تو آپ ضرور کرسکتے ہیں؛ اور اگر کوئی نیا سوال یا کوئی نیا اعتراض پوچھنا ہو تو بھی پوچھ سکتے ہیں، میں اپنے علم کے مطابق پوری کوشش کرونگا جواب دینے کی۔۔۔۔۔۔۔
mfjkd
آپ سے کچھ سوالات میں نے دریافت کیے ہیں۔
مذہب و نظریات کے زمرے میں موجود درج ذیل دھاگے کو دیکھ لیں ۔
قادیانی حضرات سے کچھ سوالات
 
Top