dat file کنورٹر

مجھے ایسا کنور چائے جو ویڈیو کو dat file فائل میں کنورڈ کرے

اگر ہے تو برائے مھربانی ریپیڈ شیر کا ڈانلوڈ لنک نہ دینا میرے پی سی میں اس سے ڈاؤنلوڈ مشکل سے ہو تا ہے بلکہ ناممکن
 

دوست

محفلین
ڈیٹ فائل تو کئی سارے پروگرام استعمال کرتے ہیں۔ اس میں عام ڈیٹا سے لے کر مووی تک ہوسکتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ظاہر ہے ویڈیو کی بات ہے تو وہ ڈیٹ فائل ہی مراد ہوگی اوڈ کی بات سے۔ یعنی وہ ڈیٹ فائل جو ویڈیو پلئر میں بھی چل سکے۔ میں تو یہی سمجھ سکا ہوں کہ اسی لئے ان کو کنورٹر چاہیے۔
 

ریحان

محفلین
بھائی آپ بس اتنا کریں ۔۔ ونڈو میڈیا پلئیر ٢ میں فائیل کو لوڈ کریں ۔۔ پھر سیو ایس میں جائیں اس بار سیو ایس کرتے دوران آپ اپنی متعلقہ ایم پیج فائیل ( ایم پیج ویڈیو فائیل ہی ڈیٹ میں سیو پو کر وی سی ڈی پلئیر میں چل سکتی ہے ) کو سیو ایس کی کنانڈ سے ڈیڈ میں سیو کر لیں ۔

کسی بھی ویڈیو کو اب ایم پیج فارمیٹ میں گر کنورٹ کرنا ہو تو آپ اس کے لیے انٹیرنیٹ سرچ سے مختلف سافٹ وئیر ڈھونڈ سکتے ہیں ۔
 
ڈیٹ فائل تو کئی سارے پروگرام استعمال کرتے ہیں۔ اس میں عام ڈیٹا سے لے کر مووی تک ہوسکتی ہے۔

میرا کہنے کا مقصد ہے کہ جس طرح انڈین ، پاکستانی ویڈیوفلم یا پکچر dat file فارمیٹ میں ہوتی ھے اور وہ عام cd player پر چل جاتی ہے اسی طرح کا کنورٹر چایئے جو mp4 , mpeg vidio ,flash vidio  اور دیگر فارمیٹ کی ویڈیو کو dat file ویڈیو میں کنورٹ کرسکے
اسے دیکھے http://www.4shared.com/file/138076450/93cb2282/dat_file.html?
 
Top