CeBIT 2012 میں داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا طریق

طمیم

محفلین
اب نئی ویب سائٹ کا رابطہ دیا ہے پرانا رابطہ ایڈٹ کردیا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس ٹکٹ ختم ہوگئی تھیں۔
CeBIT نمائش میں 6تا 10 مارچ کے دوران داخلہ کے لئے مفت ٹکٹ ویب سائٹ پر اپنے کوائف درج کرکے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ویب سائٹ کے پاس ٹکٹ محدود تعداد میں موجود ہیں ۔ اس لئے پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر ٹکٹ ملیں گے۔ مفت ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ویب سائٹ کا پتہ درج ذیل ہے اس پر رجسٹریشن کریں اس کے بعد کوڈ ملے گا اور پھر اس کوڈ کے ساتھ cebit کی ویب سائٹ پررجسٹریشن کے بعد آپ کو ٹکٹ بھیج دی جائے گی۔
http://dell-cebit-2012.de/register/
CeBIT کے بارہ میں مزید معلومات کے لئے آفیشل ویب سائٹ
http://www.cebit.de/home

سلیم احمد بھائی کا معلومات فراہم کرنے کے لئے شکریہ
 
Top