Captcha Entery ویب سائیٹس کیسے کماتی ہیں۔

شانی

محفلین
میں نے بہت سی Captcha Entery Jobکی ویب سائٹس دیکھی ہیں جو Captcha entery کرنے پر یوزر کو پیمنٹ کرتی ہیں لیکن اُن ویب سائیٹس کو کیا بچتا ہے اور وہ کیسے کماتی ہیں؟
 
Top