babylon 8 ملٹی ڈکشنری

ناصر عاقل

محفلین
BABYLON 8 ایک ملٹی لغت ہے- جو کہ کسی بھی ویب سائٹ کا انگلش یا اردو یا پھر کسی اور زبان میں ترجمہ کرتی ہے- اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایم ایس ورڈ کے ساتھ مل کر کام بھی کرتی ہے- اس کے علاوہ کسی بھی الفاظ پر کنٹرول اور رائٹ کلک کرنے پر ترجمہ بھی کرتی ہے۔ نیچے لنک پر تصاویر یکھیے-
http://www.esnips.com/doc/b5f6d73d-d5b4-47bf-9694-1c460425c096/baylon1
http://www.esnips.com/doc/39dbc027-a865-4b65-af10-d4d03d2e6757/babylon2
تصور میں نظر آنے والی اردو لغت دراصل محفل میں موجود ایکس ایم ایل فارمیٹ اردو لغت ہے جسے میں نے BABYLON لغت میں کنورٹ کیا ہے- یہ لغت BABYLON کی سائٹ میں اپ لوڈ کی تھی لیکن نہ جانے BABYLON نے کوئی جواب نہیں دیا- ویب سائٹ میں اس کے علاوہ بھی اردو کی لغت موجود ہیں-
اردو لغت کا لنک یہ ہے-
http://www.esnips.com/doc/f38ff471-1928-4828-b0fb-41a9ac259ec3/English-To-Urdu-Lughat
 
شکریہ ناصر !
کیا آپ بےبیلون ڈکشنری کی وہ فائل جو ایکس ایم ایل سے بی جی ایل میں کنورٹ کی ہے فراہم کرسکتے ہے۔ تاکہ اردو ڈاکشنری سے مستفید ہوا جاسکے۔
والسلام
 
امتیاز الدین صاحب کی بنائی ہوئی انگلش اردو لغت بھی اردو ویب کی لغت سے بھی زیادہ بلکہ بہت زیادہ معانی ہے لیکن شاید ان کی لغت میں الفاظ کا ذخیرہ کچھ کم ہے اردو ویب کی لغت کی نسبت سے۔ اسے بھی ضرور آزمائیں۔
والسلام
 

ناصر عاقل

محفلین
امتیاز الدین صاحب کی بنائی ہوئی انگلش اردو لغت بھی اردو ویب کی لغت سے بھی زیادہ بلکہ بہت زیادہ معانی ہے لیکن شاید ان کی لغت میں الفاظ کا ذخیرہ کچھ کم ہے اردو ویب کی لغت کی نسبت سے۔ اسے بھی ضرور آزمائیں۔
والسلام

آپ مطلب ببلون والی لغت؟
 

محمدصابر

محفلین
ناصر بھائی babylonوالے ڈکشنری منظور کرنے میں‌کچھ وقت لگاتے ہیں ۔ اسلئے پریشان نہ ہوں۔
 
Top