ALLAH Ka Ehsaan اللہ کا احسان

میاں شاہد

محفلین

ALLAHKaEhsaan.jpg

 

میاں شاہد

محفلین
ماشا اللہ . اللہ کے فضل سے ہی اس کا نام لینے کی توفیق ملتی ہے . بے شک

اللہ تعالی اپنے ذکر کی رحمت سے سب کو نوازے۔

بہت اچھے شاہد صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


السلامُ علیکم
اس تحریر کو پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا بے حد شکریہ
دوستو!‌میں‌نے ڈیزائن شدہ احادیث‌اور آیات لکھنے اور پیش کرنے کی گذارش کی تھی اور یہ کام یونی کوڈ‌میں نہیں‌ہوتا
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20482&goto=newpost

اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
والسلام
 
Top