A Courtroom

تعبیر

محفلین
A man was in court for a double murder, and the judge said, "You are charged with beating your wife to death with a hammer."
A voice at the back of the courtroom yelled out, "You b******!"
The judge continued, "You are also charged with beating your mother-in-law to death with a hammer."
Again, the voice at the back of the courtroom yelled out, "You damned b******!"
The judge stopped, looked at the man in the back of the courtroom, and said, "Sir, I can understand your anger and frustration at this crime,
but I will not have any more of these outbursts from you, or I shall charge you with contempt! Now is that a problem?"
The man at the back of the court stood up and responded,
"For fifteen years, I have lived next door to that b******, and every time I asked to borrow a hammer, he said he never had one!"

------------------------------------
 

تعبیر

محفلین
کیا مصیبت ہے ایک تو یہاں انگلش نہیں لکھی جا رہی اور ٹاپک بھی پوسٹ نہیں کیا جا رہا صحیح سے۔
اسے پلیز کوئی ٹھیک کر دے میں کوشش کر کر کے تنگ ا گئی ہوں میری کوشش سے مزید ستیاناس ہو جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
صبر صبر، اتنا غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔

CTRL + SPACE BAR دبانے سے انگریزی لکھی جا سکتی ہے۔ دوبارہ دبانے سے پھر سے اردو لکھیں۔
 

تعبیر

محفلین
شمشاد بھائی یہ طریقہ زیک نے بھی بتایا تھا اور ایسا کرنے سے میرے پاس گوگل کھل جاتا ہے نہیں ہو رہا
اب غصہ نا آئے تو اور کیا آئے جب سے محفل ری جوائن کی ہے پتہ نہیں کیوں صرف میرے ساتھ ہی سب گڑبڑ ہو رہی ہے :(
 

تعبیر

محفلین
سعود سویٹو کو سب پتہ ہے انہوں نے ہی تو مدد کی تھی تب ہی تو میں یہاں ٹاپکس پوسٹ کر پائی تھی ورنہ وہ والا آپشن تو ہے ہی نہیں میرے پاس
 
شمشاد بھائی یہ طریقہ زیک نے بھی بتایا تھا اور ایسا کرنے سے میرے پاس گوگل کھل جاتا ہے نہیں ہو رہا
اب غصہ نا آئے تو اور کیا آئے جب سے محفل رہ جوائن کی ہے پتہ نہیں کیوں حرف میرے ساتھ ہی سب گڑبڑ ہو رہی ہے :(
ابن سعید آپ کچھ مشورہ دیں کہ یہ تعبیر کے ساتھ ہی کیوں ہو رہا ہے؟

زبان تبدیل کرنے کا تو یہی طریقہ ہے کہ اردو لکھنے والے خانے میں کرسر رکھتے ہوئے کنٹرول کی دبائے ہوئے سپیس بار دبائیں۔ اور یہ ہر براؤزر میں کام کرتا ہے۔ کچھ دنوں بعد اردو اور انگریزی میں زبان کی تبدیلی کے لئے بٹن شامل کر دیئے جائیں گے ان شاء اللہ۔ تب تک کچھ اور نہ ہو سکے تو انگریزی کہیں اور مثلاً نوٹ پیڈ میں لکھ کر کاپی پیسٹ کریں۔ :)
 
Top