3ڈی فریکٹلز : میرے تجربوں کے دوران بننے والی تصاویر

السلام علیکم،

کچھ دوستوں کے نام فوٹو شاپ میں لکھتے لکھتے 3ڈی میں لکھنے شروع کر دیے تو پھر 3ڈی کا شوق دوبارہ سے جاگ گیا۔
کافی دنوں سے 3ڈی میں پھر سے طبع آزمائی کرنے کا سوچ رہا تھا، سب سے پہلی کوششیں فریکٹل آرٹ ڈیزائنز میں کی ہیں چونکہ رینڈرنگ پراسس میں ایک عام کمپیوٹر پہ بہت ٹائم لگتا ہے، اس لیے ان میں سے کچھ نامکمل رینڈرڈ ہیں۔
امید ہے کہ آپ کو پسند آئیں گی۔

اس نے میرے سسٹم پہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹائم رینڈر ہونے میں لیا۔

چمک ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتی، سب مایا ہے،
glitter_is_not_forever_by_amjad_miandad-d6km89t.png
 

حسان خان

لائبریرین
بہت خوب امجد بھائی :)

معذرت چاہتا ہوں کہ پہلے نہیں دیکھ سکا، کیوں کہ اب بدقسمتی سے ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
 
Top