23 مارچ یوم قراردادِ پاکستان کی تقریب کینیڈا میں

کینیڈا میں ٹورانٹو کے نواحی شہر مارکھم میں 23 مارچ کی تقریب منعقد کی گئی، احباب کے لئے یہاں پیش کر رہا ہوں۔

 
پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں جہاں‌جہاں یہ تقاریب منعقد ہوئی ہوں تو انکی ویڈیو یا تصاویر یہاں ضرور پوسٹ کیجئے گا۔ یا پھر صرف تحریری رپورٹ ، تاکہ پردیس میں رہنےوالے کسطرح وطن کو یاد کرتے ہیں یہ دیس والوں کو بھی پتہ چل جائے۔
 
Top